یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔
گوگل کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کیا جاتا ہے۔ملٹی ویو نامی یہ فیچر یوٹیوب ٹی وی ایپ کے صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
یہ فیچر کچھ عرصے قبل آئی فون اور آئی پیڈ ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا گیا تھا اور اب کمپنی نے اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کا تجربہ مکمل طور پر بدلنے کے قریبیہ فیچر اینڈرائیڈ فونز اور ٹیبلیٹس پر دستیاب ہوگا۔ کمپنی کے مطابق اس فیچر کو کسی بھی ڈیوائس پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور طاقتور ہارڈ وئیر کی ضرورت نہیں ہوگی۔اسکرولنگ کے دوران واچ ان ملٹی ویو سیکشن نظر آئے گا جس پر کلک کرکے آپ مخصوص ویڈیوز کو سلیکٹ کرکے دیکھ سکتے ہیں۔
ملٹی ویو کے دوران بائیں جانب کے اوپری کونے میں موجود ویڈیو کی آڈیو سنائی دے گی مگر آپ اسے تبدیل کرسکتے ہیں۔ آپ اپنا ملٹی ویو سیٹ اپ تیار نہیں کر سکتے بلکہ کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ لائیو اسٹریمز کو ہی منتخب کرنا ہوگا۔اگر ابھی یہ فیچر نظر نہیں آ رہا تو انتظار کرلیں کیونکہ کمپنی کی جانب سے اسے متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے اور بہت جلد تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کاروباری صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارفنیا فیچر کاروباری صارفین کیلئے ان کے اہم پیغامات کو محفوظ کرنے کا آپشن فراہم کرے گا
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ کا نیا زبردست فیچر آپ کی مشکل آسان کردیگا!میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے نیا زبردست فیچر متعارف کروادیا ہے۔
Baca lebih lajut »
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال : صارفین کا بڑا مسئلہ حلواٹس ایپ انتظامیہ اپنے صارفین کیلئے اکثر ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کراتی رہتی ہے، اس بار بھی انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ایک اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارفواٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔ ایسا ہی ایک نیا فیچر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کو چیٹس آرگنائز کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ میں چیٹ فلٹرز کا فیچر صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔اس فیچر پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا...
Baca lebih lajut »
واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبریواٹس ایپ انتطامیہ اپنے صارفین کی سہولت کیلیے ایک نئے کانٹیکٹ نوٹ فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے تحت صارف کو رابطوں اور
Baca lebih lajut »
گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت 2 ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارفگوگل پلے اسٹور پر صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر کے ذریعے اس بیزاری کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »