پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 28 مٸی کو لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائے گا
گوگل فوٹوز اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جلد ایک نیا فیچر متعارف کرائے گادوسری جنگ عظیم میں ڈوبنے والی امریکی آبدوز کا ملبہ 80 سال بعد مل گیابشام حملہ ٹی ٹی پی نے کیا، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، وزیرداخلہکراچی؛ سیف سٹی منصوبے کیلیے 3ارب سے زائد کی خطیر رقم جاریغزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیابھارت کے گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی؛ بچوں سمیت 27 افراد ہلاکشدید گرمی کے باعث وفاق اور کے پی کے اسکولوں میں اوقات کار تبدیلکراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید...
آسٹریلین ٹیم پیر کو پریکٹس سیشن سمیت پریس کانفرنس کرے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 28 مٸی کو لیاقت جمنازیم میں کھیلا جاٸیگا، سیریز کا دوسرا میچ 29 مٸی، تیسرا 30 مٸی کو ہوگا۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیٸرمین چوہدری محمد یعقوب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف قومی والی بال ٹیم کی قیادت مراد جہاں کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پہلی بار آسٹریلیا کی میزبانی کرنے پر خوشی ہے، مضبوط ٹیم کیخلاف بہتر پرفارمنس کیلٸے پرامید ہیں، والی بال سیریز کے کامیاب انعقاد کیلٸے تمام انتظامات مکمل کر لٸے ہیں۔ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرلپشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان والی بال ٹیم کے نئے اینالائزر جوآن جوز کبوچی پاکستان پہنچ گئےساہیوال(سپورٹس رپورٹر)پاکستان والی بال ٹیم کے نئے اینالائزر جوآن جوز کبوچی جن کا تعلق ارجنٹینا سے ہے پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے نیشنل کوچز سعید احمد خان اور احسان اقبال نے ان کا استقبال کیا اس سے پہلے پاکستان کے نئے ہیڈ کوچ روبن ولچن جن تعلق بھی ارجنٹینا سے ہے وہ بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستان ٹیم کو پہلے ہی اسلام آباد میں جوائن...
Baca lebih lajut »
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے الگ الگ کوچز کا تقررچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے ہیڈ کوچز کی رونمائی کر دی پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ کوچز کا تقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گیری کرسٹن کو وائٹ بال اور جیسن گلیپسی کو ریڈ بال کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا جب کہ اظہر محمود دونوں فارمیٹ میں اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ...
Baca lebih lajut »
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے الگ الگ کوچز کا تقررچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے ہیڈ کوچز کی رونمائی کر دی پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ کوچز کا تقرر کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
آسٹریلین والی بال ٹیم سیریز کھیلنے اسی ہفتے پاکستان آئیگیاسلام آباد: آسٹریلیا کی والی بال ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، کینگروز کا اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیاگرین شرٹس نے چوتھے پول میچ میں کرغزستان کو تین صفر سیٹ سے شکست دیدی
Baca lebih lajut »
پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیااسلام آباد(تصورحسین) سنٹرل ایشئن والی بال ایسوسی ایشن والی بال لیگ کے لئے پاکستان والی بال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ جس میں سیٹرز میں کاشف نوید اور ولید خان شامل ہیں جبکہ بلاکرز میں ظہیر جٹ، مصور خان، حماد اور علی حیدر شامل ہیں۔ آئوٹ سائیڈ ہٹرز میں عثمان فریاد علی، کپتان مراد جہان، فخر وٹو، اور آفاق خان شامل ہیں۔ جبکہ اپوزٹ میں ایمل خان اور مراد...
Baca lebih lajut »