ساہیوال(سپورٹس رپورٹر)پاکستان والی بال ٹیم کے نئے اینالائزر جوآن جوز کبوچی جن کا تعلق ارجنٹینا سے ہے پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے نیشنل کوچز سعید احمد خان اور احسان اقبال نے ان کا استقبال کیا اس سے پہلے پاکستان کے نئے ہیڈ کوچ روبن ولچن جن تعلق بھی ارجنٹینا سے ہے وہ بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستان ٹیم کو پہلے ہی اسلام آباد میں جوائن...
چین کی معیشت میں استحکام اور لچک کے ساتھ بحالی کا رجحان جاریساہیوالپاکستان والی بال ٹیم کے نئے اینالائزر جوآن جوز کبوچی جن کا تعلق ارجنٹینا سے ہے پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے نیشنل کوچز سعید احمد خان اور احسان اقبال نے ان کا استقبال کیا اس سے پہلے پاکستان کے نئے ہیڈ کوچ روبن ولچن جن تعلق بھی ارجنٹینا سے ہے وہ بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستان ٹیم کو پہلے ہی اسلام آباد میں جوائن کیا ہوا ہے پاکستان والی بال فیڈریشن اگلے ماہ 11 سے 17 مئی تک سینٹرل ایشین والی بال مینز نیشن والی بال...
پاکستان والی بال ٹیم نے ایشئین گیمز میں پانچویں پوزیشن حاصل کی اور پاکستان والی بال ٹیم کا شمار اب ایشیا کی بہترین ٹیموں میں ہوتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پرکشش مراعات پر برازیلین کوچ کا پاکستان والی بال ٹیم سےعلیٰحدگی کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان والی بال ٹیم کے برازیلین کوچ ایسانے رمیرس نے پرکشش پیشکش پر پاکستان والی بال ٹیم سے علیٰحدگی کا فیصلہ کرلیا، ایشیئن گیمز میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کھانے والی کورین ٹیم کی کوچنگ کے لیے ایسانے رمیرس کا معاہدہ طے پاگیا۔ 'آج نیوز' کے مطابق پاکستان والی بال ٹیم آئندہ ماہ برازیلین کوچ کی خدمات سے محروم ہو جائے گی۔پاکستان...
Baca lebih lajut »
بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیںبھارتی سکھ یاتریوں نے بیساکھی میلے میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
بابر اعظم، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریبقومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم 1992 میں پاکستان کو ون ڈے ورلڈ کپ جتوانے والے لیجنڈری سابق کپتان کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ ٹیم میں ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی بھرمارپانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے بڑے ناموں سے محروم اس ٹیم کے 10 کھلاڑی ناتجربہ کار ہیں۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 سیریز، شاہینوں اور کیویز میں کس کا پلڑا بھاری؟نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنتی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے جو دونوں ٹیموں کے درمیان دسویں سیریز ہوگی۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی والی بال ٹیم کے نئے کوچ روبن وولوچن نے ذمہ داریاں سنبھال لیںروبن وولوچن کا پہلا ٹاسک 8 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ ہے
Baca lebih lajut »