بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیں

سیاست Berita

بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیں
بیساکھی میلےبھارتی سکھ یاتریپاکستان
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

بھارتی سکھ یاتریوں نے بیساکھی میلے میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ننکانہ صاحب وزیر مذہبی امور پنجاب سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے 3 ہزار بھارتی سکھ یاتری وں کو ویزے جاری کئے ہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر مذہبی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ بھارتی سکھ یاتری آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے، سکھ یاتریوں کو بذریعہ ٹرین گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچایا جائے گا، سکھ یاتریوں کو بذریعہ ٹرین تمام گوردواروں کی یاترا کروائی جائے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 18 اکتوبر کو گوردوارہ کرتارپور جائیں گی۔صوبائی وزیر مذہبی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے مزید کہا ہے کہ بھارت سکھ یاتریوں کو اپنے ملک سے بذریعہ ٹرین آنے کی اجازت...

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان آنے والے سکھ یاتری امن اور محبت کا پیغام لے کر جائیں گے، سکھ یاتریوں کیلئے ہر ممکن بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، پاکستان تمام اقلیتوں کیلئے محفوظ ترین ملک ہے، سکھ یاتریوں کو کمروں کی الاٹمنٹ کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

بیساکھی میلے بھارتی سکھ یاتری پاکستان

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتیوں کا خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ میں شرکتبھارتیوں نے خالصہ جنم دن اور وساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے حضور کیا۔
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق چیئرمین پی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات ابھی قبل از وقت ہے تاہم پاکستان میں باہر سے بھی ٹیمیں آئیں گی۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا آئندہ سیزن بہت مصروف ہے، چیمپئنز ٹرافی سےپہلے پاکستان میں سہ فریقی سیریز بھی شیڈولڈ ہے۔پی سی بی کے...
Baca lebih lajut »

کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظوراقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکانآج لاہور میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو رہا ہے جس میں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کر رہے ہیں
Baca lebih lajut »

گیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہےگیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے2012 میں فیٹل برفانی لہر میں شہادت پانے والے پاکستان آرمی کے سپاہیوں کو خراجِ عقیدت دینے کے لئے آج گیاری تراژی کی 12ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:41:08