چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق چیئرمین پی ...

Indonesia Berita Berita

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق چیئرمین پی ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات ابھی قبل از وقت ہے تاہم پاکستان میں باہر سے بھی ٹیمیں آئیں گی۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا آئندہ سیزن بہت مصروف ہے، چیمپئنز ٹرافی سےپہلے پاکستان میں سہ فریقی سیریز بھی شیڈولڈ ہے۔پی سی بی کے...

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ...کپتان بابراعظم عید کہاں منائیں گے؟ پیغام جاری کر دیا

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق چیئرمین پی سی بی کا بیان سامنے آگیالاہور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات ابھی قبل از وقت ہے تاہم پاکستان میں باہر سے بھی ٹیمیں آئیں گی۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا آئندہ سیزن بہت مصروف ہے، چیمپئنز ٹرافی سےپہلے پاکستان میں سہ فریقی سیریز بھی شیڈولڈ ہے۔پی سی بی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کی آئندہ سیزن شیڈولڈ سیریز کے حوالے سے بتایا۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم پہلے آئرلینڈ، انگلینڈ پھر ورلڈ کپ، بنگلہ دیش، انگلینڈ اور آسٹریلیا سمیت جنوبی افریقا کے خلاف بھی سیریز کھیلے گی۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات ابھی قبل از وقت ہے تاہم پاکستان میں باہر...

آج غروب آفتاب کے بعد عید کا چاند کتنی دیر آسمان میں دیکھا جا سکے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دیایک ہی بستر پر اپنے شوہر کے ساتھ رہنے والی 2 جوان بیویاں ۔۔۔ بیویوں میں پیار محبت ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیئرمین پی سی بی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کے سکیورٹی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی وفد نے ملاقات کی جس کے دوران چیمپئنز ٹرافی کے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلے نے کی جن کے ہمراہ سارہ ایگرڈ اور عون زیدی بھی موجود تھے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی...
Baca lebih lajut »

نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتنیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدپاکستان کی سیکورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:19:41