کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟

Indonesia Berita Berita

کیا رواں سال پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک ہی روز عید الفطر منائی جائے گی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی : پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کا امکان ہے، پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے قومی امکانات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور عرب ممالک سمیت کئی ملکوں میں ایک ہی روز عید الفطر منائے جانے کاامکان بڑھ گیا۔

آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا قومی امکان ہے، ماہرین کے مطابق چاند کی عمر آج شام انسانی آنکھ سے دیکھائی دینے کے لیے پوری ہوگی، غروبِ آفتاب کے بعد افق پر پچاس سے ساتھ منٹ تک چاند چمکتا دمکتا ہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بھی عید کا چاند آج نظر آنے کی پیش گوئی کر دی ہے اور کہا ملک کے اکثر حصوں میں مطلاع صاف رہے گا تاہم چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔

ملک میں بوہری برادری آج عید منا رہی ہے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،قطر اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں بھی عید الفطر کل منائی جائے گی جبکہ امریکہ اور برطانیہ میں بھی ایک ہی روز عید کا امکان بڑھ گیا۔ پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی آج بیٹھے گی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، صوبائی دارالحکومتوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانسعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »

پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی روز ہونے کا امکانپاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی روز ہونے کا امکانعمومی طور پر پاکستان قمری اعتبار سے سعودی عرب سے ایک روز پیچھے ہوتا ہے مگر امسال دونوں ممالک میں عید ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگیسعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگیسعودی عرب میں 30 روزے مکمل ہوں گے اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی
Baca lebih lajut »

'پشپا 2 ' کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالے'پشپا 2 ' کے ٹیزر نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ڈالےفلم رواں سال اگست میں ریلیز کی جائے گی
Baca lebih lajut »

یورپ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںیورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہتمباکو سمیت صحت کے لیے نقصان دہ مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے، ورلڈ بینک
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:11:49