گوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ

Google Berita

گوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

جنوری 2024 میں گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ

اس وقت کمپنی نے بتایا تھا کہ 2024 کے اختتام تک یہ فیچر تمام کروم صارفین کے لیے متعارف کرا دیا جائے گا۔گوگل کروم میں ویب پیجز کے لیے پکچر ان پکچر سپورٹ کا اضافہمگر اب ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل کی جانب سے اس فیچر پر عملدرآمد روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب صارفین کے لیے ایک نئی تبدیلی کی جائے گی۔گوگل نے بتایا کہ تھرڈ پارٹی کوکیز کو ختم کرنے سے آن لائن پبلشرز اور اشتہاری کمپنیوں پر منفی اثرات مرتب ہوں...

انہوں نے کہا کہ تھرڈ پارٹی کوکیز کو ختم کرنے کی بجائے ہم صارفین کو موقع دیں گے کہ وہ اپنی پسند کا انتخاب کسی بھی وقت کرسکیں، ہم نے اس بارے میں ریگولیٹرز سے بھی مشاورت کی ہے۔ دنیا بھر میں گوگل کروم سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ویب براؤزر ہے اور 63 فیصد صارفین براؤزنگ کے لیے اسے ترجیح دیتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تحریک انصاف پر پابندی لگانے جارہی ہے ، ملک کے ساتھ بہت کھلواڑ ہو چکا ہے اب کہنا چاہتے ہیں کہ نو مور ، اس...
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل آگیاپی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا رد عمل آگیاپیپلز پارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ہم حکومت کے اس فیصلےسےمتعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے: شازیہ مری
Baca lebih lajut »

سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی ملک ویلز کی حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ویلز حکومت نے 2026 کے انتخابات سے قبل ایک قانون متعارف کروانے کا اعادہ کیا ہے جس کے تحت جان بوجھ کر گمراہ کن بیانات دینے پر اراکین پارلیمنٹ کو معطل کیا جا سکتا ہے۔ ویلز حکومت کے قونصل جنرل مِک انتونیو نے کہا کہ وہ اس اصول پر ’پابند‘...
Baca lebih lajut »

تاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریتاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریالیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے ، فواد چوہدری
Baca lebih lajut »

پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:01:31