گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان سے غیرمشروط الحاق کا اعلان کیا تھا، اب خطے کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں، مقررین
گلگت بلتستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا جہاں حکومت گلگت بلتستان کے ترجمان، خطے سے تعلق رکھنے والے طلبہ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے منسلک شخصیات نے شرکت کی اور کیک کاٹا بھی گیا۔
فیض اللہ فراق نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کی، گلگت بلتستان 1947 سے قبل اور بعد بھی اہمیت کا حامل خطہ رہا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے کوآرڈینیٹر یاسرتابان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام ارباب اختیار سے صوبے کا مطالبہ کرتے ہیں، گلگت بلتستان کے لوگوں کی خواہش ہے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں انہیں نمائندگی دی جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگاایس سی او اجلاس میں معیشت، تجارت، ماحولیات اور سماجی و ثقافتی روابط کے شعبوں میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
سرباز خان دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئےگلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما کی کامیابیوں کا سفر 2017 میں شروع ہوا
Baca lebih lajut »
پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقویپاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد اعزاز ہے، چئیرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »
کینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخکینیڈا کی پارلیمنٹ ہل میں ہر سال دیوالی کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
Baca lebih lajut »
اسلام آباد: ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری14 سے 16 اکتوبر تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کیا گیا ہے: اسلام آباد ٹریفک پولیس
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ایکسپریس کے پہیے میں خرابی، مسافروں نے چلتی ٹرین رکوادیاسلام آباد ایکسپریس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی اور ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا : ٹرین میں سوار مسافر کا بیان
Baca lebih lajut »