گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما کی کامیابیوں کا سفر 2017 میں شروع ہوا
پی ٹی آئی احتجاج، وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا فضائی دورہ، سیکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینانمہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیائے ضروریہ مہنگیروس کا بڑا اقدام؛ طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہموبائل فون اسمگل کرنے والی پی آئی اے ایئرہوسٹس معطلبیٹی کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی جھوٹی کال پر ماں شدت غم سے ہلاکپاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئےجوائن واٹس ایپ چینلپاکستانی کوہ پیما سرباز نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14...
گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سرباز خان نے دنیا کی بلند ترین 14 چوٹیاں سر کرنے کا سفر 2017 میں شروع کیا تھا اور سب سے پہلے 8 ہزار 126 میٹر بلند نانگا پربت سرکیا تھا اور یہ ان کی کامیاب کوہ پیمائی کا نکتہ آغاز تھا، بعد ازاں انہوں نے جولائی 2018 میں کے ٹو، مئی 2019 میں لہوٹسے سرکیا جہاں وہ 8 ہزار 516 میٹر بلند چوٹی سرکرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے تھے۔
جولائی 2021 میں ان کی قیادت میں پاکستانی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے 8 ہزار 35 میٹر بلند گشہ بروم ٹو سرکرلیا تھا اور اس طرح انہوں نے خود کو کامیاب کوہ پیما ثابت کردیا تھا، پھر اکتوبر 2021 میں سرباز خان 8 ہزار 167 میٹر بلند دھولاگری سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔ سرباز خان کے ریکارڈ میں یہ بات شامل ہے کہ انہوں نے ان 14 چوٹیوں میں سے 11 بلند ترین چوٹیوں کو متبادل آکسیجن کے بغیر سرکرلیا ہے، جس سے کوہ پیمائی کے شعبے میں انتہائی مشکل اور خطرناک کام تصور کیا جاتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا غیر معمولی کارنامہ: 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرلیںتازہ ترین کامیابی میں سرباز خان نے 8027 میٹر بلند شیشاپنگما چوٹی کو سر کیا، سرباز پہلے پاکستانی کوہ پیما ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے
Baca lebih lajut »
مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے دنیا کے کم عمر ترین فرد بن گئےمیٹا کے چیف ایگزیکٹو اس وقت 202 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص ہیں۔
Baca lebih lajut »
جیو کے سیریل ”جان نثار“ نے یوٹیوب پر 2 ارب ویوز حاصل کرلیےسب سے پہلے تیز ترین ایک بلین ویوز حاصل کرنے کا سہرا بھی جان نثار کے سر ہے
Baca lebih lajut »
برج خلیفہ کے بعد دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت کی تعمیر بھی دبئی میں ہوگیاس عمارت کی تعمیر 2028 میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
کے ٹو کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا گیاکوہ پیما ایک پرمٹ پر صرف ایک ہی پہاڑ کی مہم جوئی کر سکے گا، ایک سے زائد پہاڑوں کی مہم جوئی کےلیے الگ الگ پرمٹ لینا ہوگا
Baca lebih lajut »
پرتگال کا رونالڈو کے نام کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ، سکے کی خاصیت کیا ہے؟گزشتہ دنوں کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے پروفیشنل کیریئر میں 900 گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر کا بھی اعزاز حاصل کیا۔
Baca lebih lajut »