پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقوی

Indonesia Berita Berita

پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقوی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد اعزاز ہے، چئیرمین پی سی بی

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیار عالمی سطح کا کیا جائے گا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چیمپینز ٹرافی کے لیے کراچی، لاہور اور پنڈی کے اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش کا کام مقررہ تاریخ 15 دسمبر تک مکمل کر لینے کی قوی امید ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے نیشنل اسٹیڈیم کے معائنے کے دوران جدید طرز کے اسکرین بورڈ کو اونچائی پر نصب کرنے کی بھی ہدایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسکرین کی وجہ سے شائقین کرکٹ کو میچز دیکھنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ اسکرین کو اونچائی پر نصب کیا جائے تاکہ شائقین کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا...

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایف ڈبلیو او کے حکام کو پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے ہدایات دیں،ایف ڈبلیو او کے حکام نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی، چیئرمین پی سی بی کو نقشوں کی مدد سے جاری کام کی تفصیلات بتائی گئیں جبکہ محسن نقوی اپنے موبائل سے تصاویر بھی بناتے رہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کرکٹ: ایک غلط کمرے میں؟پاکستان کرکٹ: ایک غلط کمرے میں؟پاکستان کرکٹ کے حال کا جائزہ، عالمی سطح پر مقابلے میں کارکردگی اور محسن نقوی کی حکمت عملی کا تذکرہ۔
Baca lebih lajut »

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیاچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیمحسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں تمام توپوں کا رخ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی طرف رہا، پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل کا نیا سربراہ لانے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »

وزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائیوزیرداخلہ کا رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ، پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائیاس سے قبل محسن نقوی کا کہنا تھا احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسلحے کے ساتھ حملہ آور ہونے آ رہے ہیں
Baca lebih lajut »

پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہپی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہجرگہ قبائلی عمائدین کا ہوتا ہے اس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو لانا جرگہ نہیں ہوتا اسے کچھ اور کہتے ہیں، محسن نقوی
Baca lebih lajut »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارآئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 17:36:29