سونف اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے بے شمار فوائد کے لیے مشہور تو ہے ہی تاہم یہ موسمِ گرما میں بھی کافی فائدہ مند ہے
مشکل پچ پر سب سے بڑا مقابلہمئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمیٹی 20 ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیاٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم کو مسلسل دوسری بدترین شکست، بھارت 6 رنز سے کامیابکراچی،صنعتی ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحقاسرائیل میں الجزیرہ کی نشریات کی بندش پر مزید 45 روز کی توسیع
سونف اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے بے شمار فوائد کے لیے مشہور تو ہے ہی تاہم یہ گرمیوں کے موسم میں بھی بہت فائدہ مند ہے۔ سونف کئی اشیائے خوردونوش میں ذائقے اور خوشبو کیلئے استعمال کی جاتی ہے لیکن بہت کم لوگ اس کے موسمِ گرما سے متعلق فوائد سے لاعلم ہونگے۔ گرمیوں میں اس کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔سونف میں ٹھنڈک پیدا کرنے والی تاثیر قدرتی طور پر موجود ہوتی ہے جو اندرونِ جسم گرمی کو کم کرنے اور شدید درجہ حرارت کے دوران راحت کا باعث بنتی ہے۔سونف ہاضمے کے لیے بہترین ہے۔ یہ بھرے ہوئے پیٹ کے احساس، گیس اور بدہضمی کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے جو کہ موسم گرما میں غذائی تبدیلیوں کی عام علامات ہیں۔سونف کو پانی میں ملا کر پینے سے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
2200 سالہ قدیم اور بڑے درخت سے متعلق حیران کُن انکشافکیلی فورنیا : امریکا میں دنیا کے 2200سال سب سے قدیم اور بلند ترین درخت کے حوالے سے ماہرین نے حیران کُن انکشاف کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سورج کی تپش سے بچنے کیلئے سن بلاک بنانے کا آسان نسخہکھیرا کھانے کے بے شمار فوائد ہیں، کھیرے کے رس کو جلد پر استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جس سے آپ آج تک ناواقف ہوں گے۔
Baca lebih lajut »
تعلیمی اداروں میں اب گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب سے ہوں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیالاہور : تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹی کے حوالے سے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، اب چھٹیاں یکم جون کے بجائے کب ہوں گی،
Baca lebih lajut »
فیروز خان کی دوسری شادی: دلہن کے جوڑے کی اصل قیمت کیا تھی؟اداکار کی دلہن کے عروسی لباس سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں اور مداح دلہن کے جوڑے کی قیمت جان کے حیران رہ گئے
Baca lebih lajut »
گرمیوں میں تخم بالنگا، تکلیف ہو یا پریشانی صرف ایک چمچ سے ختمتخم بالنگا ایسی چیز ہے جو ڈپریشن کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے دیگر بے شمار فوائد کا حامل ہے، اومیگا 3 سے بھرپور تخم بالنگا ڈپریشن کے
Baca lebih lajut »
بھارتی ہیڈ کوچ کے عہدے کیلئے گمبھیر درست انتخاب ہیں یا نہیں؟ وسیم اکرم نے بتادیاسابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے گوتم گمبھیر کے بطور بھارتی ہیڈ کوچ انتخاب کے حوالے سے اس کے فوائد اور نقصانات پر اظہار خیال کیا ہے۔
Baca lebih lajut »