سورج کی تپش سے بچنے کیلئے سن بلاک بنانے کا آسان نسخہ

Indonesia Berita Berita

سورج کی تپش سے بچنے کیلئے سن بلاک بنانے کا آسان نسخہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کھیرا کھانے کے بے شمار فوائد ہیں، کھیرے کے رس کو جلد پر استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جس سے آپ آج تک ناواقف ہوں گے۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

اپنی جلد کو سورج کی تپش سے جھلسنے سے بچانے کا واحد حل سن بلاک ہے جس کا مشورہ دنیا بھر کے ڈرماٹولوجسٹ دیتے ہیں، لیکن آج ہم آپ کو ایک آسان نسخہ بتائیں گے جو آپ روز کسی بھی وقت اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔کھیرا ایک ایسی سبزی ہے جسے کھانے کے بے شمار فوائد ہیں، کھیرے کے رس کو جلد پر استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جس سے آپ آج تک ناواقف ہوں گے۔

سب سے پہلے آپ نے شیشے کے برتن میں عرقِ گلاب یا پانی بھی استعمال کرسکتے ہیں لیکن عرِق گلاب زیادہ بہتر ہے، اس کے بعد ایک کھیرے کو کاٹ کر برتن میں ڈال دیں اور اوپر سے میٹھا سوڈا لیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلانپی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلانشہباز شریف نے سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، 2019 سے آج تک ذمہ داران کا تعین کرنے کا بھی حکم دیا
Baca lebih lajut »

دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتدنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتپاکستان میں جیسے جیسے گرمی کا موسم اپنی شدت پکڑ رہا ہےاور سورج کی تپش میں اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک
Baca lebih lajut »

گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیاگندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیاوزیر اعظم نے گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے کیلئے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور موبائل فون ایپلی کیشن تیار کرنے کی تاکید کی
Baca lebih lajut »

دلہا دلہن کی برف کی سل میں بند ہوکر شادی میں انٹریدلہا دلہن کی برف کی سل میں بند ہوکر شادی میں انٹریدلہا دلہن کی جانب سے اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے سوئٹزرلینڈ کے برفیلے پہاڑوں کا انتخاب کیا گیا
Baca lebih lajut »

ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیاساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیاآٹومیٹڈ سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے سمز مینوئل طریقے سے بلاک کی جا رہی ہیں
Baca lebih lajut »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہاروفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہارمحسن نقوی کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:01:41