تخم بالنگا ایسی چیز ہے جو ڈپریشن کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے دیگر بے شمار فوائد کا حامل ہے، اومیگا 3 سے بھرپور تخم بالنگا ڈپریشن کے
مریضوں کو ڈپریشن سے باہر نکالتا ہے
تخم بالنگا جس کا نام بگاڑ دیا گیا ھے اور غلط العام میں کچھ سادہ لوح افراد اسے تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں، اس کی افادیت اور استعمال سے بہت سے لوگ واقف بھی ہیں اور کچھ لوگ نہیں۔ اس کے ایک چمچ کی قدرتی افادیت کسی ملٹی وٹامنز کی گولی سے کم نہیں۔ ڈپریشن ایک ایسی بیماری بن گئی ہے جس سے بے شمار افراد نبرد آزما ہیں، ایک تحقیق کے مطابق تخم بالنگا ڈپریشن کے مریضوں کو ڈپریشن سے باہر نکالتا ہے جو اومیگا 3 سے بھرپور ہوتا ہے اور انسانی مزاج کو مثبت اور اسے خوش کرنے میں بہترین معاونت فراہم کرتا ہے، تخم بالنگا میں موجود غذائیت ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں بے حد مددگار ثابت ہوتی ہے۔عام طور پر ہمیں صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ ملنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں اس بیج کو بطور کرنسی بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے اور جنگوں کے دوران سپاہیوں کو...
تخمِ ملنگا کی 28 گرام مقدار میں 137 کیلوریز، 12 گرام کاربوہائیڈریٹس، ساڑھے چار گرام چکنائی، ساڑھے دس گرام فائبر، صفر اعشاریہ چھ ملی گرام مینگنیز، 265 ملی گرام فاسفورس، 177ملی گرام کیلشیئم کے علاوہ وٹامن، معدنیات، نیاسن، آیوڈین اور تھایامائن موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تخمِ ملنگا میں کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں۔ اب تخمِ ملنگا کے فوائد بھی جان لیجئے۔میکسکو میں تخمِ ملنگا پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں قدرتی فینولِک کی مقدار دوگنا ہوتی ہے اور یہ جسم میں فری ریڈیکل بننے کے عمل کو روکتا ہے۔ اس طرح ایک جانب تو یہ جلد کے لیے انتہائی مفید ہے تو دوسری جانب بڑھاپے کو بھی روکتا ہے۔فائبر کی بلند مقدار کی وجہ سے تخمِ ملنگا ہاضمے کے لیے انتہائی موزوں ہے۔ السی اور تخمِ ملنگا خون میں انسولین کو برقرار رکھتے ہیں اور کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اے آئی ٹیکنالوجی عالمی سطح پر ملازمتوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ کا انتباہترقی یافتہ ممالک میں اے آئی ٹیکنالوجی کے باعث ہر 5 میں سے 2 یا 3 ملازمتیں ختم ہو سکتی ہیں۔
Baca lebih lajut »
لینڈسلائیڈ نے پورے گاؤں کو دفن کر دیا، قیامت خیز واقعے میں 300 ہلاکپاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
موسم گرما میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے مفید غذائیںموسم گرما کی شدت نہ صرف پریشانی کا سبب بنتی ہے بلکہ اس سے ہمارا نظام ہاضمہ بھی متاثر ہوتا ہے، جو نیند میں بےچینی، تھکاوٹ اور
Baca lebih lajut »
ہائپر ٹینشن کیا ہے؟ کیسے بچا جائے؟ہائپر ٹینشن دراصل ہائی بلڈ پریشر یا بلند فشار خون کی طبی اصطلاح ہے، جسے بہت زیادہ پریشانی، دباؤ یا تناؤ سے موسوم کیا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »
اہرام مصر کیلئے بھاری پتھر کیسے لائے گئے ؟ ہوشربا انکشافاہرام مصر دنیا بھر کے بڑ ے عجائبات میں سب سے بڑا عجوبہ ہے، اس کی تعمیر ہو یا تاریخ اس لحاظ سے بے شمار راز ایسے ہیں جو اب تک
Baca lebih lajut »
لندن سے سنگاپور جانے والی فلائٹ پر ایک مسافر کی ہلاکت: دورانِ پرواز ٹربیولنس کی وجہ کیا ہوتی ہے؟لندن سے سنگاپور جانے والے طیارے میں دورانِ پرواز ’ٹربیولنس‘ یعنی تیز ہواؤں کی وجہ سے طیارہ ڈولنے اور جھٹکے لگنے سے ایک مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »