پاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
کے مطابق جنوبی بحرالکاہل کے ملک پاپوا نیو گنی کے پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔
دفن ہونے والے یمبالی گاؤں کے تین سو سے زیادہ افراد جان سے گئے جب کہ سینکڑوں ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، حادثے میں 11 سو گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں، متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ تودہ اس وقت اچانک گرا جب لوگ سو رہے تھے۔یہ قیامت خیز واقعہ پاپوا نیو گنی کے الگ تھلگ صوبے اینگا میں پیش آیا، لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ دیہاتوں میں ریسکیو کا کام شروع ہو چکا ہے، انسانی ہمدردی کی ایجنسی کیئر آسٹریلیا کے مطابق ایک تیز رفتار رسپانس ٹیم لینڈ سلائیڈنگ کے الگ تھلگ مقام تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی...
رپورٹس کے مطابق علاقہ دشوار گزار ہے اور مرکزی سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے بچاؤ کی کوششوں میں بہت دشواری پیش آ رہی ہے، کچھ مقامات تک رسائی صرف ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اے پی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے اہلکار نے کہا کہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقہ تین سے چار فٹبال گراؤنڈز جتنا ہے، ان کا کہنا تھا کہ یمبالی گاؤں میں 3,895 لوگ رہائش پذیر ہیں، گاؤں کے کچھ گھر تودے گرنے سے خوش قسمتی سے بچ گئے ہیں۔
جائے وقوعہ سے ملنے والی فوٹیجز میں دکھایا گیا ہے کہ مقامی لوگ ملبے اور درختوں کے نیچے سے لاشیں نکال رہے ہیں، جب کہ پورا علاقہ بڑے بڑے پتھروں اور ٹوٹے درختوں سے ڈھکا ہوا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
Baca lebih lajut »
سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیاپنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس کے مرکزی ملزم گینگسٹر گولڈی برار کو مبینہ طور پر امریکا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
Baca lebih lajut »
مہنگے پیٹرول سے نجات، شہری نے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر لیشہری نے ’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘ کہاوت پر کو عملی جامہ پہنچاتے ہوئے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر کے سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔
Baca lebih lajut »
نوجوان نے خاتون کو مارنے کے بعد لاش کوڑے دان میں پھینک دینوجوان نے چاقو کے پے در پے وار کرتے ہوئے خاتون کو ہلاک کردیا اور اس کی لاش کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
Baca lebih lajut »
ناپسندیدہ جماعت کو ووٹ دینے پر بیٹے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں لوک سبھا انتخابات میں سفاک بیٹے نے صرف اس لیے اپنی ماں کو قتل کر دیا کیونکہ مقتولہ نے اس کی ناپسندیدہ
Baca lebih lajut »
ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
Baca lebih lajut »