شہری نے ’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘ کہاوت پر کو عملی جامہ پہنچاتے ہوئے سولر پر چلنے والی بائیک تیار کر کے سب کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہری محمد شریف نے مہنگے ایندھن سے بچنے کیلیے شمسی توانائی پر چلنے والی بائیک تیار کی۔
اس وقت تلنگانہ میں ہر سو محمد شریف کا چرچہ ہے جبکہ سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے صارفین بھی ان کی اس انوکھی مگر لاجواب ایجاد کی تعریف کرتے ہیں۔محمد شریف کے مطابق بائیک کی مرمت اور ایندھن کی مد میں کافی پیسے خرچ ہو رہے تھے تو ایک دن انہوں نے اپنی سواری کو سولر پر منتقل کرنے کا سوچا۔ انہوں نے کچھ اس طرح سے ڈیزائن تیار کیا کہ سولر پلیٹ کی وجہ سے انہیں بائیک چلاتے وقت دھوپ بھی نہیں لگے گی، وہ بیک وقت سورج کی تپش اور ایندھن کے اخراجات سے بچ جائیں گے۔
محمد شریف کی بائیک میں 12 وولٹ کی چار بیٹریاں نصب ہیں جو سولر پینل کے ذریعے چارج ہوتی ہیں۔ اس کی مدد سے بائیک کو 40 کلو میٹر تک چلایا جا سکتا ہے۔بھارتی انتخابات: صرف ایک گھر کے لیے علیحدہ پولنگ اسٹیشنیہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کیلئے نئی پالیسی تیار کر لیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی ہے جس میں تجویز ہےکہ حکومت کے بجائے پرائیویٹ سیکٹر کسانوں سےبراہ راست گندم خریدے۔ نئی پالیسی کےتحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہو...
Baca lebih lajut »
ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف پیٹرول اور ڈیزل پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگانے جبکہ مرکز اس سے جمع ہونے والی آمدن کو صوبوں سے بچانے کیلیے لیوی لگانے کا خواہاں ہے
Baca lebih lajut »
ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرلپی سی بی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی پوسٹوں پر کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی
Baca lebih lajut »
اپنے نامناسب رویے پر گلوکار ابرار الحق نے معافی مانگ لیمعروف گلوکار ابرارلحق نے اپنے نامناسب روہے پر معافی مانگ لی ہے جبکہ اپنے دل کی خلش کے حوالے سے بھی کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
وزیر توانائی اویس لغاری نے سولر پر ٹیکس سے متعلق پالیسی بیان دے دیااسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سولر انرجی پر ٹیکس سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر پالیسی بیان دے دیا۔
Baca lebih lajut »
سونے سے بھی زیادہ قیمتی اس پر کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گییوزی لینڈ کے ہویا نامی پرندے کے اس پر نے دنیا کے سب سے مہنگے پر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
Baca lebih lajut »