یوزی لینڈ کے ہویا نامی پرندے کے اس پر نے دنیا کے سب سے مہنگے پر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک قدیم پرندے کا یہ پر 28 ہزار 365 ڈالرز میں نیلام ہوا ہے۔
یہ پرندہ کافی عرصے قبل ناپید ہو چکا ہے اور جب یہ پر نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تو خیال تھا کہ 2 سے 3 ہزار ڈالرز میں فروخت ہوگا۔وہ ریکارڈ بھی ہویا پرندے کے ایک پر نے ہی بنایا تھا۔اب جو پر نیلام کیا گیا ہے اس کا وزن 9 گرام ہے اور اس طرح یہ سونے سے بھی زیادہ قیمتی بن گیا ہے۔یہ پرندہ اپنی چہچہاہٹ کے لیے مشہور تھا اور اس کی دم میں سیاہ و سفید چمکیلے پر موجود ہوتے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
معروف پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو آپ کو دنگ کر دے گییہ ٹیکنالوجی حقیقی چہروں کے ساتھ ساتھ کارٹونز یا پینٹنگز سے بھی ویڈیوز تیار کرسکتی ہے۔
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت شروع کر دیسوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ڈیجیٹل حقوق سے متعلق معاملات پر حکومت کو تجاویز دے گی
Baca lebih lajut »
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
Baca lebih lajut »
ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہاس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بندایم اے جناح روڈ سے صدر جانیوالی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ سے صدر کی جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظمہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
Baca lebih lajut »