ایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بند

Indonesia Berita Berita

ایرانی صدر کی کراچی آمد، سکیورٹی کے پیش نظر اہم شاہراہیں بند
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

ایم اے جناح روڈ سے صدر جانیوالی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ سے صدر کی جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

کراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وفد کی شہر قائد آمد کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ اہم شاہراہوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا، جبکہ ایرانی صدر کی مزار قائد آمد کے حوالے سے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

ایم اے جناح روڈ سے صدر جانیوالی سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ پیپلز سیکریٹریٹ سے صدر کی جانے والی سڑک کوبھی کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایرانی صدر کا آج لاہور اور کراچی کا دورہ، دونوں شہروں کیلئے ٹریفک پلان جاریایرانی صدر کا آج لاہور اور کراچی کا دورہ، دونوں شہروں کیلئے ٹریفک پلان جاریایرانی صدر کی آمد کے موقع پر لاہور کی رنگ روڈ جبکہ کراچی میں شاہراہ فیصل، شاہراہ قائدین، ایم اے جناح روڈ سمیت متعدد راستے عام ٹریفک کیلئے بند ہوں گے
Baca lebih lajut »

وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیالوزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیالموجودہ علاقائی صورتحال کے باعث ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہم ہے، محسن نقوی
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےایرانی صدر کی آمد سے قبل سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
Baca lebih lajut »

ایران کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی، ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹایران کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی، ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹاسرائیلی اخبار کے مطابق ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم کو پوری طرح سے ہائی الرٹ کردیا ہے
Baca lebih lajut »

!عید کے روز بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقاتعید الفطر کے موقع پر بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی آمد پر سکیورٹی اقدامات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے سامنے سڑک کی ایک جانب کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا گیا، اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی...
Baca lebih lajut »

سعودی عرب: غیر ملکیوں اور سرمایہ کاروں کے لئے خوشخبریسعودی عرب: غیر ملکیوں اور سرمایہ کاروں کے لئے خوشخبریرپورٹ کے مطابق، یہ اقدام غیر ملکیوں کے لیے رہائش اور جائیداد کی ملکیت کے لیے مملکت کے نقطہ نظر میں ایک اہم تبدیلی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:16:44