سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ڈیجیٹل حقوق سے متعلق معاملات پر حکومت کو تجاویز دے گی
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سے متعلق مجوزہ پیکا ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش کیا جانا ہے۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی کی اتھارٹی کے قیام کیلئے میڈیا ہاؤسز،دیگر اسٹیک ہولڈرز کو بھی مشاورت کی دعوت دی گئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سوشل میڈیا کیلئے قانون موجود نہیں لیکن اتھارٹی بنا دی گئی،جو اتھارٹی بنانی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا کیلئے قانون موجود نہیں لیکن اتھارٹی بنا دی گئی،جو اتھارٹی بنانی ہے وہ بناتے نہیں جو نہیں بنانی چاہئے وہ بنا دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے مطابق سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام...
Baca lebih lajut »
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوریاسلام آباد: سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔
Baca lebih lajut »
9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہواعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
Baca lebih lajut »
نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیابابر کے مداحوں نے گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا تھا
Baca lebih lajut »
اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرلسوشل میڈیا صارفین نے گاڑی کے ڈیزائنر کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا
Baca lebih lajut »
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولائیزیشن مسترد کر دیاسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولائیزیشن کے منصوبے کو مسترد کر دیا
Baca lebih lajut »