راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
کر لیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز کے ناموں سے ہوئی، ان سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، یہ دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں سمیت ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11 دہشتگرد ہلاکآئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔
Baca lebih lajut »
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاکخفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد
Baca lebih lajut »
افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئےراولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 7 دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔
Baca lebih lajut »
سکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد سلیم عرف ربانی ہلاک ہو گیا، آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے ہوئے 2 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،آپریشن دہشتگردوں کی...
Baca lebih lajut »
شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگردشمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے دوران دو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگردشمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے دوران دو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »