اسلام آباد : استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں، اب گاڑیاں درآمد ہونے کے تین سال تک فروخت نہ ہوسکیں گی۔
اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائق- Advertisement -کسٹمز حکام گاڑیوں کی موجودہ درآمدی پالیسی پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ہیں، موجودہ قانون میں کمرشل امپورٹر اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ کا غلط استعمال کرتے ہوئے گاڑیوں بک کرواتے ہیں۔خیال رہے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، وزارت خزانہ سمیت دیگر اداروں کی جانب سے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پر غورشروع کردیا ہے، جس سے ملک میں امپورٹڈ...
اٹھارہ سوسی سی سے بڑی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں تیس فیصد، جبکہ بڑی گاڑیوں پرڈیوٹی سترسےبڑھ کر سو فیصد تک کرنےکا امکان ہے۔ اٹھارہ سو سی سی تک کی گاڑیوں پر پندرہ فیصد ڈیوٹی لگانے کی تجویز بھی زیر غور ہے ، تاہم اٹھارہ سو سی سی تک نئی اور پرانی ہائی برڈ گاڑیوں پر زیرو ڈیوٹی برقرار رہے گی۔بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلانپی ٹی آئی کے ایم پی اے کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکار معطلتم ایک نہیں جیل میں 2 اے سی لگوالو، مجھے کوئی اعتراض نہیں، نواز شریف
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستانیوں کو یورپ کے ویزے کے لئے کتنی ویزا فیس دینا ہوگی؟ اہم خبراگر آپ یورپ سیر کے لیے جانا چاہتے ہیں تو اب مشکلات میں اضافہ ہوگیا، سیاحتی شینگن ویزے کی فیس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ہے۔
Baca lebih lajut »
استعمال شدہ گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبراسلام آباد : استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پرریگولیٹری ڈیوٹی اور اضافی کسٹم ڈیوٹی سے متعلق اہم تجاویز سامنے آئی۔
Baca lebih lajut »
موقف پر کھڑاہوں، گردن کٹوادوں گا، پیچھے نہیں ہٹوں گا، فیصل واوڈامجھے سنگل آئوٹ کیا جا رہاہے ،بھٹو کی طرح پھانسی دینا چاہتے ہیں تو حاضر ہوں
Baca lebih lajut »
غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے، سپریم کورٹکیا آپ سیاسی احتساب چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس
Baca lebih lajut »
سورج کی تپش سے بچنے کیلئے سن بلاک بنانے کا آسان نسخہکھیرا کھانے کے بے شمار فوائد ہیں، کھیرے کے رس کو جلد پر استعمال کرنے کے بے شمار فوائد ہیں جس سے آپ آج تک ناواقف ہوں گے۔
Baca lebih lajut »
دہی کھانے کا صحیح اور فائدہ مند طریقہ یہ ہے!دہی ایک خوش ذائقہ اور لوگوں کی مرغوب غذا ہے لیکن کیا آپ اس کو کھانے کا درست طریقہ جانتے ہیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہو؟
Baca lebih lajut »