بھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
__فوٹو: فائل
بھارتی گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی۔ گلوکار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’میں اس بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم کے لیے کبھی کوئی گانا نہیں گایا‘۔ گلوکار نے مزید لکھا کہ ’کچھ لوگ مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لہٰذا میں اپنے مداحوں کو بتانا چاہتا ہوں یہ خبر فیک ہے، جھوٹ ہے‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارتی گلوکار کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گانے پر وضاحت دیدیکچھ لوگ مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، بھارتی گلوکار
Baca lebih lajut »
جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خانمجھ سے مذاکرات کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، اگر موجودہ حکومت کی زیر نگرانی دوبارہ الیکشن ہوئے تو ہم نہیں مانیں گے: عمران خان کی صحافیوں کے غیر رسمی گفتگو
Baca lebih lajut »
دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ، خاصیت کیا ہے؟دلیپ کمار نے 1953 میں عبدالطیف کے نام سے یہ عالیشان جائیداد خریدی تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
سکھ رہنما کے قتل پر بھارت سے ناراض کینیڈین وزیراعظم کی دلجیت دوسانج سے ملاقاتجسٹن ٹروڈو نے بھارتی گلوکار کو گلے بھی لگایا
Baca lebih lajut »
تمام فلو سے لڑنے والی یونیورسل ویکسین تیارتحقیق میں ویکسین نے بندروں میں ایک مضبوط مدافعتی ردعمل پیدا کیا
Baca lebih lajut »
نصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیاحال ہی میں اجے دیوگن نے ایک انٹر ویو میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان اور بھارتی موسیقار کی ملاقات کے حوالے سے بتایا
Baca lebih lajut »