سکھ رہنما کے قتل پر بھارت سے ناراض کینیڈین وزیراعظم کی دلجیت دوسانج سے ملاقات

Indonesia Berita Berita

سکھ رہنما کے قتل پر بھارت سے ناراض کینیڈین وزیراعظم کی دلجیت دوسانج سے ملاقات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

جسٹن ٹروڈو نے بھارتی گلوکار کو گلے بھی لگایا

سکھ رہنما کے قتل پر بھارت سے ناراض کینیڈین وزیراعظم کی دلجیت دوسانج سے ملاقاتانڈین پنجابی سُپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے بھارت اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے دوران کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کرلی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اس کنسرٹ کے شروع ہونے سے قبل کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی راجرز سینٹر پہنچے جہاں دلجیت دوسانج کا میوزک کنسرٹ منعقد ہوا تھا۔ ملاقات کی ویڈیو جہاں دلجیت دوسانج نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی تو وہیں یہ ویڈیو جسٹن ٹروڈو نے بھی اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر پوسٹ کی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے سپر اسٹار دلجیت دوسانج پہنچ گئےمومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے سپر اسٹار دلجیت دوسانج پہنچ گئےدلجیت دوسانج نے دلچسپ ملاقات کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »

پی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدپی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدوزیراعظم اور بلاول کی ملاقات میں کابینہ کا حصہ بننے سے متعلق ضرور بات ہوئی ہوگی: پی پی رہنما روبینہ خالد کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »

سکھ شہری کوامریکا میں قتل کرنے کی سازش پر بھارت سے جواب طلبسکھ شہری کوامریکا میں قتل کرنے کی سازش پر بھارت سے جواب طلببھارت سے کہا ہے اس معاملے پر ہونے والی پیشرفت سےآگاہ کرے، امریکی نائب وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »

بابراعظم کا مذاق اڑانے کی ہربھجن کی ویڈیو وائرلبابراعظم کا مذاق اڑانے کی ہربھجن کی ویڈیو وائرلکرکٹر کے فینز سابق بھارتی اسپنر کی ایکٹنگ سے ناراض
Baca lebih lajut »

قطر میں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہدقطر میں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہدطالبان وفد نے روس، بھارت اور سعودیہ سمیت 20 سے زائد ممالک کے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »

بجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ؛ پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگابجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ؛ پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگاپارٹی ارکان سے بجٹ پر ووٹ دینے کے حوالے سے تجاویز بھی طلب کی جائیں گی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:06:38