دلیپ کمار نے 1953 میں عبدالطیف کے نام سے یہ عالیشان جائیداد خریدی تھی: بھارتی میڈیا
بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کے ممبئی میں واقع عالیشان بنگلے کو پرتعیش کمپلیکس میں تبدیل کیے جانے کے بعد 172 کروڑ بھارتی روپوں میں فروخت کردیا گیا۔
دلیپ کمار کے بنگلے کیلئے ری ڈیولپمنٹ کا معاہدہ اداکار اور عشر گروپ کے درمیان 2016 میں طے پایا تھا جس کے تحت بنگلے کو گرا کر اس جگہ لگژری رہائشی عمارت بنانے کا معاہدہ کیا گیا تھا۔ یہ ٹرپلیکس اپارٹمنٹ عمارت کی نویں، دسویں اور گیارویں منزل پر پھیلا ہوا ہے جب کہ اپارٹمنٹ 9527 مربع فٹ پر محیط ہے، پرتعیش اپارٹمنٹ میں دلیپ کمار کی یاد میں ایک دسویں اور گیارہویں منزل پر رہائشی علاقہ اور ایک میوزیم ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دلیپ کمار کا پرتعیش اپارٹمنٹ ریکارڈ 172 کروڑ روپے میں فروختایپکو انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ نے ان اپارٹمنٹس کو خریدا ہے جس کا رقبہ 9527 اسکوائر فٹ ہے
Baca lebih lajut »
ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
Baca lebih lajut »
اکشے کمار نے اپنا اصل نام بتادیا، مداح حیرانفلمی ہیرو 'کمار گورو' سے متاثر ہو کر اپنا نام تبدیل کیا جن کا فلم کے کردار میں نام اکشے تھا: اکشے کمار
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کا ’پاکستان اور سقوط ڈھاکہ‘ سے کیا تعلق ہے؟اس احتجاج میں شریک طلبا رہنماوں کا کہنا ہے کہ ان کو وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے حالیہ بیان نے تعیش دلایا جس میں ان طلبا کے مطابق وزیر اعظم نے کوٹہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو 1971 کی جنگ میں پاکستان کی مدد کرنے والے ’رضاکاروں‘ سے تشبیہ دیا۔
Baca lebih lajut »
بنگلہ دیش میں کرفیو: کیا یہ پُرتشدد مظاہرے روکنے کا واحد اور آخری حل ہے؟یہ بنگلہ دیش کی تاریخ کے بدترین احتجاجی مظاہرے ہیں جن میں اتنے کم عرصے میں ایک سو سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی روز سے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکمران سیاسی جماعت کے کارکنوں کے درمیان جھڑپیں جاری...
Baca lebih lajut »
سائرہ بانو کا دلیپ کمار کیلئے محبت بھرا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا98 سالہ دلیپ کمار 7 جولائی 2021 کو سانس میں تکلیف کے باعث ممبئی کے ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے
Baca lebih lajut »