بھارتی گلوکار کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گانے پر وضاحت دیدی

Indonesia Berita Berita

بھارتی گلوکار کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گانے پر وضاحت دیدی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کچھ لوگ مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، بھارتی گلوکار

بھارتی گلوکار کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گانے پر وضاحت دیدیبھارت کے لیجنڈری گلوکار کمار سانو نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کردی۔

کمار سانو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر وضاحتی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے کبھی کوئی گانا نہیں گایا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک پر گردش کرنے والی آڈیو میری آواز نہیں ہے بلکہ وہ آواز آرٹیفیشل انٹیلجنس کا استعمال کرکے بنائی گئی ہے۔ گلوکار نے کہا کہ کچھ لوگ مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسی لیے میں اپنے مداحوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ گانے سے متعلق خبر جعلی ہے اور جھوٹی ہے۔

اُنہوں نے بھارتی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ ٹیکنالوجی کا سنگین اور غلط استعمال ہے، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اے آئی اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کی جائے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں کمار سانو کو عمران خان کی رہائی کے لیے کنسرٹ میں گانا گاتے ہوئے دکھایا گیا تھا، مذکورہ ویڈیو کی آڈیو آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے تیار کی گئی تھی۔نیرج کی والدہ کے ارشد ندیم کو بیٹا کہنے پر مودی کا نیرج سے مکالمہیوکرین کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران ہاشمی نے عاطف اسلم پر بھارتی گلوکار KK کو ترجیح دیدیعمران ہاشمی نے عاطف اسلم پر بھارتی گلوکار KK کو ترجیح دیدیاداکار نے پاکستانی گلوکار مصطفیٰ زاہد کی آواز کو بھی سراہا
Baca lebih lajut »

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
Baca lebih lajut »

دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ، خاصیت کیا ہے؟دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ، خاصیت کیا ہے؟دلیپ کمار نے 1953 میں عبدالطیف کے نام سے یہ عالیشان جائیداد خریدی تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

سکھ رہنما کے قتل پر بھارت سے ناراض کینیڈین وزیراعظم کی دلجیت دوسانج سے ملاقاتسکھ رہنما کے قتل پر بھارت سے ناراض کینیڈین وزیراعظم کی دلجیت دوسانج سے ملاقاتجسٹن ٹروڈو نے بھارتی گلوکار کو گلے بھی لگایا
Baca lebih lajut »

نصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیانصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیاحال ہی میں اجے دیوگن نے ایک انٹر ویو میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان اور بھارتی موسیقار کی ملاقات کے حوالے سے بتایا
Baca lebih lajut »

تمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیتمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیاداکارہ نے اکشے کمار کو دوسری شادی پر خودکشی کرنے کا مشورہ دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:28:14