کیا نیا کپتان روہت شرما، کوہلی، اسٹیو اسمتھ کو لاکر ٹیم مضبوط کردے گا؟ کامران اکمل پھٹ پڑے

Former Cricketer Berita

کیا نیا کپتان روہت شرما، کوہلی، اسٹیو اسمتھ کو لاکر ٹیم مضبوط کردے گا؟ کامران اکمل پھٹ پڑے
Kamran Akmal
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ایشیا کپ، ون ڈے ورلڈکپ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی ہارے تو تبدیلی نہیں آئی، اب کیوں کپتان تبدیل کرنا ہے؟ سابق کرکٹر

—فوٹو: فائللاہور میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ہیوی ویٹ جب بھی آتے ہیں تو کپتان تبدیل کرنے کی بات کیوں کرتے ہیں ،کیا کپتان ان کا فیورٹ نہیں ہوتا اور وہ اپنی پسند کا کپتان چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ، ون ڈے ورلڈکپ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی ہارے تو تبدیلی نہیں آئی، اب کیوں کپتان تبدیل کرنا ہے؟ اس سے کیا فائدہ ہو گا؟ بابرا عظم کو چیمپئنز ٹرافی تک رہنے دیں، کیا فرق پڑتا ہے۔ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنیکی خواہشمند، کپتان اور رضوان راضی نہیں: ذرائعکامران اکمل کا کہنا تھا کہ میرا ایک سوال یہ بھی ہے کہ کیا نیا کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی، اسٹیو اسمتھ اور مچل اسٹارک کو لے آئے گا اور ٹیم کو مضبوط کردے گا؟ کھیلنا تو ان ہی کھلاڑیوں نے ہے اور اسی سسٹم میں کھیلنا ہے،...

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے اپنا قبلہ درست کریں، دیکھیں ڈومیسٹک کرکٹ اور کلب کرکٹ میں کیا ہوتا تھا ، اگر بنیاد درست نہ کی تو ایسے بلنڈرز ہوتے رہیں گے اور کبھی کپتانوں کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑے گا۔ 147 سالوں میں پہلی بار! ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے اور نیا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کوہلی کو کتنے رنز درکار؟ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا معاملہ، کریڈٹ دینا ہوگا جس نے بھی ایف آئی آر لکھی اچھی کامیڈی لکھی: جسٹس عامر فاروق

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kamran Akmal

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہکینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہجسٹن ٹروڈو حکومت کو بجیٹ منظور کروانے اور اعتماد کا ووٹ جیتنے کیلئے ہاؤس آف کامن میں حزب اختلاف سے نیا اتحادی تلاش کرنا پڑے گا
Baca lebih lajut »

نوازشریف پی ٹی آئی سمیت تمام پارٹیوں سے غیرمشروط مذاکرات چاہتے ہیں: رانا ثنانوازشریف پی ٹی آئی سمیت تمام پارٹیوں سے غیرمشروط مذاکرات چاہتے ہیں: رانا ثنانواز شریف نے ملک واپس آکر دوٹوک کہا تھا ملک کو اس صورتحال سے نکالنے کیلئے سب کو سرجوڑ کر بیٹھنا پڑے گا: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
Baca lebih lajut »

20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی اور رونالڈو سمیت بڑے نام باہر20 سال بعد فیفا کے معتبر ایوارڈ کی دوڑ سے میسی اور رونالڈو سمیت بڑے نام باہرفاتحین کا اعلان 28 اکتوبر کو پیرس میں ایک تقریب میں کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

سکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگياسکھر میں 297 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہر پانی پانی ہوگيامیئر سکھر اور ان کی ٹیم نے پانی کی نکاسی کیلئے کوئی انتظام نہیں کیا، شہری پانی کی نکاسی میں ناکامی پر انتظامیہ پر برس پڑے
Baca lebih lajut »

کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
Baca lebih lajut »

آپ رات کہاں تھے؟ ارکان کے سوال پر وزیراعلیٰ نے کیا بتایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیآپ رات کہاں تھے؟ ارکان کے سوال پر وزیراعلیٰ نے کیا بتایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کو کہا کہ جلسے میں جو خطاب کیا اس سے پیچھے ہٹوں گا نہ ہی معافی مانگوں گا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 09:12:35