جسٹن ٹروڈو حکومت کو بجیٹ منظور کروانے اور اعتماد کا ووٹ جیتنے کیلئے ہاؤس آف کامن میں حزب اختلاف سے نیا اتحادی تلاش کرنا پڑے گا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت کی جانب سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ٹروڈو حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔
نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2025 میں آنے والے انتخابات سے قبل ہونے والے پولز سے ظاہر ہو رہا ہے کہ کنزرویٹیوز بہ آسانی الیکشن جیت جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے 2022 میں جسٹن ٹروڈو کی حمایت اس شرط پر کی تھی کہ وہ سماجی بہبود کے کاموں پر اخراجات میں اضافہ کریں گے تاہم پولز سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ووٹرز کا اعتماد کھو چکے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے: وزیراعظمٹیکنالوجی کی مدد سے زرعی پیداوار کو بڑھایا جا سکتا ہے، وفاق اور صوبوں کو مل کر زرعی شعبے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی: شہباز شریف
Baca lebih lajut »
کامران ٹیسوری کو وزیراعظم سے تمام صوبوں کیلئے ریلیف کا مطالبہ کرنا چاہیے: ترجمان سندھ حکومتبجلی کے ٹیرف کا معاملہ وفاق کی ذمہ داری ہے، گورنر وفاقی حکومت کے سامنے سندھ کے عوام کا مسئلہ اٹھائیں: ارسلان اسلام شیخ کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
بجلی کی قیمت میں ریلیف کیلئے حکومت پنجاب کا بجلی کمپنیوں کو خطخط میں کہا گیا ہے کہ 14 روپے فی یونٹ کمی کے حکومتی پیکیج کی رقم سے آگاہ کیا جائے۔
Baca lebih lajut »
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں گزشتہ روز شروع ہونے والے فوجی آپریشن کو دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔
Baca lebih lajut »
متحدہ عرب امارات نے بھی افغان طالبان کے نامزد سفیر کو تسلیم کرلیاطالبان حکومت نے بدرالدین حقانی کو متحدہ عرب امارات میں اپنا سفیر نامزد کیا
Baca lebih lajut »
ملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »