مغربی کنارے میں گزشتہ روز شروع ہونے والے فوجی آپریشن کو دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔
اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں طولکرم میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے سربراہ 26 سالہ محمد جابر ابو شجاع سمیت 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔
اسرائیلی افواج نے گزشتہ روز مغربی کنارے کے مخلتف شہروں اور پناہ گزین کیمپوں میں فوجی آپریشن کا آغاز کیا جسے دو دہائیوں میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا آپریشن قرار دیا جارہا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کی گاڑی پر گزشتہ روز اسرائیلی فائرنگ کے بعد امدادی تنظیم نے بھی غزہ میں کام روک دیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیداسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے اعلیٰ کمانڈر محمد جابر کے بھائی بھی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 9 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک کار پر ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو بھی شہید کردیا، عرب میڈیا
Baca lebih lajut »
شام؛ کار پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ اور اسلامک جہاد کے 4 سرکردہ رہنما شہیداسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی کار میں حزب اللہ کے لبنانی کمانڈر سمیت فلسطینی اسلامک جہاد کے 3 کمانڈرز موجود تھے
Baca lebih lajut »
غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی فوج کی فائرنگ میں طبی امداد دینے میں مصروف 3 فلسطینی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »
غزہ کے بعد مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی حملے تیز، صیہونی فوج کا دو دہائیوں میں بڑا فوجی آپریشنصیہونی فوج نے مغربی کنارے میں کارروائی کے بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا: فلسطینی حکام
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور متعدد کو حراست میں لے لیا
Baca lebih lajut »