اسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے اعلیٰ کمانڈر محمد جابر کے بھائی بھی شہید ہوگئے
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیدمغربی کنارے میں اسرائیلی قبضے کے خلاف سرگرم مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ٹاپ کمانڈر صیہونی فوج کی چھاپا مار کارروائی کے دوران شہید ہوگئے۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی کنارے میں ملٹری آپریشن کے آج دوسرے دن 5 مسلح افراد مارے گئے جن میں عسکریت پسند رہنما اور کمانڈر محمد جابر المعروف ابو شجاع بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب عینی شاہدین نے اے ایف پی کو بتایا کہ اسرائیلی افواج طوباس کے الفارہ کیمپ سے پیچھے ہٹ گئی ہیں جہاں گزشتہ روز 10 کے قریب فلسطینی شہید کیا گیا تھا۔
مغربی کنارہ ایک فلسطینی علاقہ ہے جس پر 1967 سے اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے اور جغرافیائی طور پر غزہ سے اور اسرائیلی سرزمین سے الگ ہے اور یہاں فلسطین اتھارٹی کی عمل داری ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 9 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک کار پر ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو بھی شہید کردیا، عرب میڈیا
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور متعدد کو حراست میں لے لیا
Baca lebih lajut »
غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی فوج کی فائرنگ میں طبی امداد دینے میں مصروف 3 فلسطینی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »
اسرائیل میں چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمیچاقو بردار فلسطینی حملہ آور جوابی کارروائی میں مارا گیا، اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
Baca lebih lajut »
غزہ کے بعد مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی حملے تیز، صیہونی فوج کا دو دہائیوں میں بڑا فوجی آپریشنصیہونی فوج نے مغربی کنارے میں کارروائی کے بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا: فلسطینی حکام
Baca lebih lajut »