کولکتہ میں 9 اگست کو 31 سالہ خاتون ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا
حیدر آباد میں ڈاکٹر کے گھر ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی، ملازمہ شوہر سمیت گرفتارمیئر نیویارک کو بھارت کے یوم آزادی کی تقریب میں بار بار پاکستان یاد آتا رہاامام الحق کی جگہ مسلسل ناکام صائم ایوب کو موقع کیوں ملا؟راولپنڈی ٹیسٹ؛ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس تاخیر کا شکارروس کے صدر کا 13 سال بعد چیچنیا کا سرپرائز دورہکراچی، گلشن بنیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 زخمیوں سمیت 5 ڈکیت گرفتارایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار، 32 زائرین جاں بحقترنمول کانگریس کی سابق رکن اور اداکارہ ممی چکرورتی نے انکشاف...
ممی چکرورتی کہا کہ ہم ایسے معاشرے سے انصاف مانگ رہے ہیں جہاں درندہ صفت مردوں نے خواتین کو عصمت دری کی دھمکیاں دینا معمول بنا لیا ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں کولکتہ پولیس کے سائبر سیل ڈیپارٹمنٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے پوچھا کہ کونسی پرورش اور تعلیم اس کی اجازت دیتی ہے؟بھارتی میڈیا کے مطابق ممی چکرورتی نے 14 اگست کو کولکتہ ریپ کیس کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں بھی حصہ لیا تھا جبکہ وہ سوشل میڈیا پر بھی خاتون ڈاکٹر کے لیے انصاف کا مطالبہ کرتی نظر آرہی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
محسن عباس حیدر نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی مانگ لیاداکار نے بھی کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز اُٹھا دی
Baca lebih lajut »
جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
Baca lebih lajut »
آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےدل دہلا دینے والے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے جاری
Baca lebih lajut »
شرمندگی سے سر اُٹھا کر نہیں چل سکتا، کولکتہ ریپ کیس پر متھن بھی بول پڑےمتھن چکرورتی نے خاتون ڈاکٹر کے لیے انصاف کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »
ہاردک پانڈیا کا سابق اہلیہ کی بیٹے کیساتھ تصویر پر ردعملبھارتی کرکٹر کی سابق اہلیہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے
Baca lebih lajut »
کولکتہ ریپ کیس، سجل علی کا بھی انصاف کا مطالبہبھارتی شہر کولکتہ میں ڈیوٹی پر تعینات خاتون ڈاکٹر کو بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا
Baca lebih lajut »