محسن عباس حیدر نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی مانگ لی

Indonesia Berita Berita

محسن عباس حیدر نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی مانگ لی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

اداکار نے بھی کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز اُٹھا دی

محسن عباس حیدر نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی مانگ لیپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے بھی پڑوسی ملک بھارت میں پیش آنے والے بہیمانہ کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز بُلند کرلی۔

بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں 9 اگست کو 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا، آر جی کار میڈیکل کالج کے اسٹاف نے بتایا تھا کہ ڈاکٹر 36 گھنٹوں پر شفٹ کے تقریباً 20 گھنٹے کام کرنے کے بعد کالج کے سیمینار ہال میں کچھ دیر آرام کے لیے چلی گئی تھیں۔ تاہم، اگلے روز سیمینار ہال سے خاتون ڈاکٹر کی نیم برہنہ حالت میں لاش ملی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق خاتون ڈاکٹر کو ایک سے زائد مردوں نے انتہائی بے دردی سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر گلا دبا کر قتل کردیا۔بھارت میں خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے خلاف جہاں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سراپا احتجاج ہے تو وہیں بالی ووڈ شخصیات بھی سوشل میڈیا کے ذریعے کولکتہ ریپ کیس کی آواز بن گئی...

بالی ووڈ شخصیات کی جانب سے آواز بُلند کرنے کے بعد، اب کئی پاکستانی فنکار بھی کولکتہ ریپ کیس میں انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں، یہ فنکار سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی خاتون ڈاکٹر کے حق میں آواز اُٹھا رہے ہیں۔ ان فنکاروں کی فہرست میں پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر بھی شامل ہوگئے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ جاری کی۔محسن عباس حیدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر جاری کی گئی پوسٹ میں کہا کہ کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے دردناک واقعے پر میں دنیا کی ہر عورت سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔واضح رہے کہ کولکتہ پولیس نے خاتون ڈاکٹر کے ریپ کیس میں ایک پولیس اہلکار کو گرفتار کرکے واقعے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جو پولیس افسران اور ان کے اہل خانہ کو اسپتالوں میں داخل کرانے اور طبی امداد کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

میٹا نے ملائیشین وزیراعظم کی اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لیمیٹا نے ملائیشین وزیراعظم کی اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لیملائیشین وزیراعظم کی پوسٹس ہٹانا ایک آپریشنل غلطی تھی جس پر ہم معذرت خواہ ہیں: ترجمان میٹا
Baca lebih lajut »

ہمایوں سعید اور محسن عباس حیدر کا ارشد ندیم پر بائیوپک بنانے کا مطالبہہمایوں سعید اور محسن عباس حیدر کا ارشد ندیم پر بائیوپک بنانے کا مطالبہمیں ارشد ندیم کا کردار ادا کرنا چاہوں گا، محسن عباس حیدر
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لیاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لیایران کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اس کی 'پراکسیوں 'کیلیے قربانی کے بکرے نہیں ہیں کہ ہمیں ذبح کرتا رہے، نیتن یاہو
Baca lebih lajut »

فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لیفواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی2025 میں میرے نئے پراجیکٹس آئیں گے، اداکار
Baca lebih lajut »

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خانحکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خانیہ تاثر غلط ہے میں نے معافی مانگ لی، ڈیل نہیں کروں گا، حکومت میں موجود ریلوکٹے فوج کو کہتے ہیں پی ٹی آئی کو ختم کردو
Baca lebih lajut »

افتتاحی تقریب میں بڑی غلطی پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے معافی مانگ لیافتتاحی تقریب میں بڑی غلطی پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے معافی مانگ لیافتتاحی تقریب میں براڈکاسٹنگ کے دوران غلطی ہوئی تھی اور ہم اس پر معافی مانگتے ہیں، انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:42:54