اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لی

Indonesia Berita Berita

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ایران کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اس کی 'پراکسیوں 'کیلیے قربانی کے بکرے نہیں ہیں کہ ہمیں ذبح کرتا رہے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے قوم سے معافی مانگ لیعراق؛ شادی کیلیے لڑکیوں کی عمر 9 اور لڑکوں کی 15 سال مقرر کرنے کا بل پیشذیابیطس کے زخموں کو جلد ٹھیک کرنے والی جدید مرہم پٹیایران کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اس کی 'پراکسیوں 'کیلیے قربانی کے بکرے نہیں ہیں کہ ہمیں ذبح کرتا رہے، نیتن یاہوایران کو بتانا چاہتے ہیں کہ اسرائیل ان کی پراکسیوں کے لیے قربانی کے بکرے نہیں، فوٹو: فائلاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 7 اکتوبر کو حماس کا حملہ نہ روک پانے پر اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے شک ،...

حماس کے حملے کے دن کو یاد کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ آج بھی جب پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو یہ سوچتے ہیں کہ ہمیں یہ کرنا چاہیے تھا اور ہم یہ نہیں کر سکے۔ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ اسرائیل کشیدگی کو نہیں بڑھا رہا لیکن ایران کو بتانا ضروری سمجھے ہیں کہ ہم ایران اور اس کی ‘پراکسیوں ‘کے لیے قربانی کے بکرے نہیں ہیں کہ ہمیں ذبح کرتا رہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیداسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیدیرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد جمعرات کو جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
Baca lebih lajut »

امریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہوامریکا کا شکریہ ادا کرنے آیا ہوں؛ اسرائیل آپ کا وفادار اور ثابت قدم ساتھی رہے گا، نیتن یاہواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی کانگریس سے چوتھی بار خطاب کرنے والے واحد غیرملکی رہنما بن گئے
Baca lebih lajut »

امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم کو خطاب کا موقع دینا قابل مذمت ہے، ایرانامریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم کو خطاب کا موقع دینا قابل مذمت ہے، ایراننیتن یاہو جرائم پیشہ اور اسرائیلی رجیم جعلی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Baca lebih lajut »

میٹا نے ملائیشین وزیراعظم کی اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لیمیٹا نے ملائیشین وزیراعظم کی اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لیملائیشین وزیراعظم کی پوسٹس ہٹانا ایک آپریشنل غلطی تھی جس پر ہم معذرت خواہ ہیں: ترجمان میٹا
Baca lebih lajut »

مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے اسرائیل پر حملہ کرسکتے ہیں، ترک صدرمظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے اسرائیل پر حملہ کرسکتے ہیں، ترک صدرترک صدر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہٹلر کا مشابہ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرا چکے ہیں
Baca lebih lajut »

نیتن یاہو کے امریکی ایوانِ نمائندگان میں تقریر کرتے ہوئے بھی جھوٹے دعوےنیتن یاہو کے امریکی ایوانِ نمائندگان میں تقریر کرتے ہوئے بھی جھوٹے دعوےنیتن یاہو نے کہا کہ رفاہ کیمپ پر حملوں میں ایک بھی فلسطینی ہلاک نہیں ہوا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:57:03