میٹا نے ملائیشین وزیراعظم کی اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لی

Facebook Berita

میٹا نے ملائیشین وزیراعظم کی اسماعیل ہنیہ سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لی
Malaysia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ملائیشین وزیراعظم کی پوسٹس ہٹانا ایک آپریشنل غلطی تھی جس پر ہم معذرت خواہ ہیں: ترجمان میٹا

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے ملائیشین وزیراعظم کی حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق پوسٹس ہٹانے پر معافی مانگ لی۔

ملائیشین وزیر اعظم نے 31 جولائی کو ہنیہ کی شہادت پر تعزیت کرنے کے لیے حماس کے ایک اہلکار کے ساتھ اپنی فون کال کی ویڈیو ریکارڈنگ فیس بک اور انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی۔ جسے میٹا کی جانب سے پلیٹ فارمرز سے ہٹادیا گیا تھا جس کے بعد ملائیشیا نے میٹا سے اس بارے میں وضاحت طلب کی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Malaysia

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاںاسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاںاسماعیل ہنیہ پر حملے کی تحقیقات پاسداران انقلاب کی خصوصی ٹیم کررہی ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعکسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
Baca lebih lajut »

قومی اسمبلی: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظورقومی اسمبلی: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظوراس قتل عام پر آنکھیں بند کرنے سے کام نہیں چلے گا، اسماعیل ہنیہ شہید کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم کا ایوان میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیںایرانی پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیںایران کا بدلہ شدید ہوگا، مناسب وقت، جگہ اور طریقے سے ہم بدلہ لیں گے، ایرانی پاسداران انقلاب
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا: خلیل حیہ
Baca lebih lajut »

بھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیابھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیاہیکرز نے اولمپکس میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم سے متعلق پوسٹ جاری کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:19:08