ایرانی پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

Gaza Berita

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیں
HamasIran
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ایران کا بدلہ شدید ہوگا، مناسب وقت، جگہ اور طریقے سے ہم بدلہ لیں گے، ایرانی پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب نے تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔

دوسری جانب امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت بم پھٹنے سے ہوئی ۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق تہران میں جس کمرے میں اسماعیل ہنیہ موجود تھے وہاں بم پہلے سے نصب کیا گیا تھا اور دھماکا ریموٹ کنٹرول سےکیا گیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق اسماعیل ہنیہ اسی عمارت میں اکثر قیام کرتے تھے، اصل منصوبہ یہ تھا کہ اسماعیل ہنیہ کو جہاز حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جنازے میں شرکت کے موقع پرمئی میں قتل کیا جاتا لیکن آپریشن اس وقت اس لیے نہیں کیا گیا تھا کیونکہ ناکامی کے خدشات زیادہ تھے اور عمارت میں بہت بڑا مجمع بھی موجود تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Iran

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاںاسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاںاسماعیل ہنیہ پر حملے کی تحقیقات پاسداران انقلاب کی خصوصی ٹیم کررہی ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
Baca lebih lajut »

کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعکسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، ایرانی پاسداران انقلاباسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، ایرانی پاسداران انقلابمیزائل میں 7 کلوگرام کا وار ہیڈ استعمال کیا گیا، پاسداران انقلاب
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایراناسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایراناسماعیل ہنیہ کی شہادت ایران اور فلسطین کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گی، ایرانی وزارت خارجہ
Baca lebih lajut »

حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیاحماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیاہنیہ کے قتل سے اسرائیل کو اس کے مقاصد حاصل نہیں ہوں گے: حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:53:05