اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماس

Indonesia Berita Berita

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماس
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ

وزیراعظم کی بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 روز کی توسیع کی ہدایتدوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر خاتون پولیس اہلکار ملازمت سے برخاستاسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ 24 گھنٹے بعد اسرائیلی ترجمان کا پہلا بیان آگیاقائمہ کمیٹی کی سربراہ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی پر شدید برہمآئی پی پیز کے بارے میں ہر ایک کے تحفظات ہیں، وفاقی وزیر داخلہانٹربینک میں ڈالر کی قدر 09 پیسے بڑھ گئیملک بھر میں یکم سے 6 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئیلاہور؛ 8 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے 3 ملزمان گرفتارحماس کے ترجمان نے...

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس کے عہدیدار خلیل الحیہ نے کہا کہ جماعت کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے دین اور ملک کے لیے جان قربان کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ غیرمعمولی حالات میں شہید ہوگئے ہیں اور انہیں ان کے عوام اور قوم ہمیشہ یاد رکھے گی، ہنیہ اپنی شہادت کے موقع پر وفود سے ملاقات کر رہے تھے اور سرکاری دورے پر ایران کے مہمان تھے۔

خلیل الحیہ کا کہنا تھا کہ وہ کسی خفیہ مقام یا چھپے ہوئے نہیں تھے یا غیرمعروف نہیں تھے اور ان کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے۔شیئربرطانیہ میں 3 بچیوں کی ہلاکت پر مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں کا مظاہرہاب مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماسخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کا جواب دیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کو میزائل کی مدد سے شہیدکیا گیا، ہنیہ کےہمراہ موجود افراد کےمطابق میزائل کمرے کی کھڑکی توڑ کر سیدھا انہیں لگا: خلیل حیہ
Baca lebih lajut »

اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساب مقبوضہ بیت المقدس کی آزدی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماساسماعیل ہنیہ کے قتل سے اسرائیل اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، ترجمان حماس
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کا نیا سربراہ کون ہوسکتا ہے؟حماس کی شوریٰ کونسل ہر چار سال بعد حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے لیے الیکشن کرواتی ہے۔
Baca lebih lajut »

کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعکسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
Baca lebih lajut »

ایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ہنیہ کا قتل گھناؤنا اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قطر
Baca lebih lajut »

حماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیاحماس نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان جاری کردیاہنیہ کے قتل سے اسرائیل کو اس کے مقاصد حاصل نہیں ہوں گے: حماس رہنما موسیٰ ابو مرزوق
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:56:26