آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئے

Indonesia Berita Berita

آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

دل دہلا دینے والے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے جاری

14 سالہ سوتیلی بیٹی کیساتھ ایک سال سے زیادتی کرنے والا بدبخت گرفتارعمران خان کی مبینہ سہولتکاری پر زیرِ تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئےکراچی؛ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، گرج چمک کیساتھ تیز ہونے کا امکان2018 سے 2022 تک پنجاب پنکی، گوگی اوربزدار گینگ کے حوالے رہا، عظمی بخاریگورنز پنجاب نے بھی ارشد ندیم پر خرانے کے منہ کھول دیےسوشل میڈیا پردوست بننے والی خاتون سے شادی کا خواہشمند نوجوان قتلبجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلیے معمولی کمی کا امکانپشاور میں بارش سے نشیبی علاقے...

بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں گزشتہ ہفتے 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا اور آر جی کار میڈیکل کالج کے اسٹاف نے بتایا تھا کہ ڈاکٹر 36 گھنٹوں پر شفٹ کے تقریباً 20 گھنٹے کام کرنے کے بعد کالج کے سیمینا ہال میں کچھ دیر آرام کے لیے چلی گئی تھیں۔ بھارت میں خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے خلاف جہاں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سراپا احتجاج ہے تو وہیں بالی ووڈ شخصیات بھی سوشل میڈیا کے ذریعے کولکتہ ریپ کیس کی آواز بن گئی ہیں۔ان اسٹارز میں بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ بھی شامل ہیں جنہوں نے نظم لکھ کر متاثرہ خاتون ڈاکٹر کے لیے اپنی آواز بُلند کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظرویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظردوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں کل بعد نماز جمعہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا جائے گی اور بعد ازاں ان کی تدفین لوسیل کے قبرستان میں ہوگی۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےویڈیو: حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑےشیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت جانے کے بعد مظاہرین نے ان کی سرکاری رہائش میں توڑ پھوڑ کی اور سامان بھی اٹھا کر لے گئے۔
Baca lebih lajut »

حکمرانی کیلئے حضرت عمرؓ کے ماڈل کی پیروی کرتی ہوں، مریم نوازحکمرانی کیلئے حضرت عمرؓ کے ماڈل کی پیروی کرتی ہوں، مریم نوازمجھے اتنا لاہورکا نہیں پتہ، جتنا مدینہ منورہ کی ہر ہر گلی کا علم ہے، مریم نواز کی مسجدنبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر سے گفتگو
Baca lebih lajut »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیاسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیامحمد بن سلمان نے مصر کے مقتول صدر انور سادات کا بھی حوالہ دیا جنہیں اسرائیل کے ساتھ کیمپ ڈیوڈ سمجھوتے کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنانے پر(ن) لیگ کےاوسان خطا ہوگئے: بیرسٹرسیف9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنانے پر(ن) لیگ کےاوسان خطا ہوگئے: بیرسٹرسیفجوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد حکومت کو ایک ایک زیادتی کا حساب دینا ہوگا: مشیر وزیراعلیٰ کے پی
Baca lebih lajut »

شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاشادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاقتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا رہا کہ بچہ واپس چاہیے تو اپنی بیوی کو طلاق دے دو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:22:17