بھارتی فلموں پر تبصرے کرنے کے لیے معروف کمال آر خان نے اسرائیلی ظلم و ستم کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے پر دنیا کے رویے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
بالی وڈ اداکار کمارل راشد خان نے غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی بمباری پر دنیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کے ایک اسپتال پر حملہ کر کے 500 افراد کو ہلاک کر دیا۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر انھوں نے لکھا کہ ’اب دنیا میں کوئی بھی درد محسوس نہیں کر رہا ہے کیونکہ صرف اسرائیلی ہی انسان ہیں اور دوسرے لوگ انسان نہیں ہیں، آج کی جدید دنیا میں یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔ بھارتی مبصر کا مزید کہنا تھا کہ ’ قطع نظر اس کے کہ کوئی انسان کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے، سب انسان ہیں۔people. And Now nobody in the world is feeling pain. Because only Israel people are humans and others not. It’s unacceptable in the modern world. A Human is human, whatever religion he follows.
اس حوالے سے فلسطینی وزارتِ صحت کا کہنا تھا کہ اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں موجود اسپتال کو نشانہ بنایا جس میں 600 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ فلسطینی عوام پر 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملے جاری ہے، حکام کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے 3 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس کے سربراہ نے اسپتال پر اسرائیلی حملے کا ذمہ دار براہ راست امریکا کو قرار دے دیاغزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
Baca lebih lajut »
حماس کے سربراہ نے اسپتال پر اسرائیلی حملے کا ذمہ دار براہ راست امریکا کو قرار دے دیاغزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کا اسرائیلی جنگی جرائم پر اظہار مذمت، اسپتال پر حملہ غیر انسانی فعل قراراسرائیلی قبضے کے حامیوں نے غزہ کے لوگوں کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، نگراں وزیراعظم
Baca lebih lajut »
او آئی سی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کو منظم ریاستی دہشتگردی قرار دیدیاتنظیم کے ہنگامی اجلاس میں فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور جنگی جرائم میں ملوث عناصر کوسزا کا مطالبہ کیا گیا
Baca lebih lajut »
کینیڈین وزیراعظم غزہ کے اسپتال میں اموات سے خوفزدہاونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ میں اسپتال پر حملے کو خوفناک ، غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا۔
Baca lebih lajut »
ماہرہ خان نے اسرائیلی بربریت کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی ...کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ماہرہ خان نے اسرائیلی بربریت کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کیلیے 'ایکس ' پر اپنے جذبات کا اظہار کر دیا .
Baca lebih lajut »