اونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ میں اسپتال پر حملے کو خوفناک ، غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا۔
اونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ میں اسپتال پر حملے کو خوفناک ، غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرےخیالات ان لوگوں کیساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔
جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ غزہ کےالعہلی عرب اسپتال میں جان کے ضیاع سے خوفزدہ ہوں، میرے خیالات ان لوگوں کیساتھ ہیں جنہوں نےاپنےپیاروں کوکھودیا۔ خیال رہے غزہ کے العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، خوفناک بمباری میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدفضائی حملے میں غزہ شہر کے العہلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا
Baca lebih lajut »
غزہ میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہیدوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئیغزہ : العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی، جن میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیل کی اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی پر مسلم رہنما پھٹ پڑےغزہ : ترکیہ ، مصر ، قطر ، یو اے ای سمیت دیگر مسلم ممالک نے اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔

اسرائیل نے غزہ پر بڑے زمینی حملے کیلئے کمر کس لیاسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کے شمال میں موجود فلسطینی جنوب کی طرف چلے جائیں، شمالی غزہ میں اہم فوجی سرگرمیاں ہونے والی ہیں۔