ماہرہ خان نے اسرائیلی بربریت کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی ...

Indonesia Berita Berita

ماہرہ خان نے اسرائیلی بربریت کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ماہرہ خان  نے  اسرائیلی بربریت کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کیلیے 'ایکس ' پر اپنے جذبات کا اظہار کر دیا .

ماہرہ خان نے اسرائیلی بربریت کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کیلیے"ایکس"پر اپنے جذبات کا اظہار کر دیاOct 17, 2023 | 02:07 PMکراچی ماہرہ خان نے اسرائیلی بربریت کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کیلیے"ایکس"پر اپنے جذبات کا اظہار کر دیا .

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے باعث اداکارہ ماہرہ خان بھی غمگین ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ" ایکس"پر ماہرہ خان نے اسرائیلی بربریت کا شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یک جہتی کیا ہے۔"جنگ"کے مطابق"ایکس" پر ایک تصویر میں ایک بچہ بمباری سے متاثرہ علاقے میں فلسطین کا پرچم اپنے جسم پر لپیٹے کھڑا ہے۔اس تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ کاش بم گرنے پر میں تمہیں اپنے دل میں چھپا سکتا۔I wish I wish I wish..

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خاتون امریکی صحافی اسرائیل کی حمایت پر معذرت خواہخاتون امریکی صحافی اسرائیل کی حمایت پر معذرت خواہاٹلانٹا : معروف امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون صحافی نے حماس کے ہاتھوں اسرائیلی بچوں کے سرقلم کرنے کے دعوے پر معذرت کرلی۔
Baca lebih lajut »

خاتون امریکی صحافی اسرائیل کی حمایت پر معذرت خواہخاتون امریکی صحافی اسرائیل کی حمایت پر معذرت خواہاٹلانٹا : معروف امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون صحافی نے حماس کے ہاتھوں اسرائیلی بچوں کے سرقلم کرنے کے دعوے پر معذرت کرلی۔
Baca lebih lajut »

فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کریم بینزیما بھی فلسطینی عوام کے حق میں بول ...پیرس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا، برطانیہ اور کئی یورپی ممالک سمیت پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور عالمی برادری سے اسرائیلی مظالم کو لگام دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اور اب فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کریم بینزیما بھی فلسطینی عوام کے حق میں بول پڑے ہیں۔کریم بینزیما نے  اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں...
Baca lebih lajut »

اسرائیلی جارحیت : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئیاسرائیلی جارحیت : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئیغزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے ، بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 800  سے تجاوز کر گئی۔غزہ میں فلسطینیوں کے لیے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے، معصوم اور نہتے فلسطینی شہریوں کے پاس اسرائیلی حملوں سے بچنے کی کوئی جگہ نہیں بچی۔7 اکتوبر سے اسرائيل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے، مسلسل بمباری میں  2 ہزار 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے...
Baca lebih lajut »

اسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئیاسرائیلی بربریت جاری، فسلطینی شہداد کی تعداد 2500 سے تجاوز کر گئیقابض اسرائیلی فورسز کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا 9 روز سے غزہ پر جاری بمباری میں 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی قابض فورس کا مظلوم فلسطینیوں پر بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، 9 روز سے غزہ پر بمباری جاری ہے جس میں اب تک 2500 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جب کہ زخمیوں کی تعداد 9 ہزار سے...
Baca lebih lajut »

سحری پر بلایا تو اعظم خان کتنے انڈے پراٹھے کھاگئے؟ شعیب ملک نے بتادیاسحری پر بلایا تو اعظم خان کتنے انڈے پراٹھے کھاگئے؟ شعیب ملک نے بتادیاقومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے معین خان کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر اعظم خان کی خوراک سے متعلق دلچسپ کہانی بیان کردی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 20:49:43