فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کریم بینزیما بھی فلسطینی عوام کے حق میں بول ...

Indonesia Berita Berita

فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کریم بینزیما بھی فلسطینی عوام کے حق میں بول ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پیرس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا، برطانیہ اور کئی یورپی ممالک سمیت پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور عالمی برادری سے اسرائیلی مظالم کو لگام دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اور اب فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کریم بینزیما بھی فلسطینی عوام کے حق میں بول پڑے ہیں۔کریم بینزیما نے  اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں...

آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس 100 فیصد مہنگی کرنے کی تیاریپیرس امریکا، برطانیہ اور کئی یورپی ممالک سمیت پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور عالمی برادری سے اسرائیلی مظالم کو لگام دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اور اب فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کریم بینزیما بھی فلسطینی عوام کے حق میں بول پڑے ہیں۔کریم بینزیما نے اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں بیان جاری کیا...

"جیو نیوز" کے مطابق بیزیما نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ،کریم بینزیما نے ایکس پر لکھا ہماری دعائیں غزہ کے مقامی لوگوں کیلئے ہیں جو ایک بار پھر ناانصاف بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں جس سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔Toutes nos prières pour les habitants de Gaza victimes une fois de plus de ces bombardements injustes qui n’épargnent ni femmes ni enfants.13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ..

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیںماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیںاسرائیلی افواج بلاامتیاز رہائشی عمارتوں، خواتین اور بچوں کو بھی نشانہ بنارہی ہیں
Baca lebih lajut »

جنوبی افریقہ بھی فلسطینی عوام کی حمایت میں سامنے آگیاجنوبی افریقہ بھی فلسطینی عوام کی حمایت میں سامنے آگیاجنوبی افریقہ کے صدر سرل راما فوسا نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام قابض اسرائیلی حکومت کے خلاف لڑرہے ہیں۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکتاسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکتعالمی برادری اسرائیل کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے روکنے میں ناکام رہی ہے، ڈاکٹر عارف علوی
Baca lebih lajut »

کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟ایک فلسطینی استاد کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خاندان کے 11 افراد کی موت کی المناک خبر سننے کو ملی۔
Baca lebih lajut »

کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟ایک فلسطینی استاد کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خاندان کے 11 افراد کی موت کی المناک خبر سننے کو ملی۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے غزہ پر بڑے زمینی حملے کیلئے کمر کس لیاسرائیل نے غزہ پر بڑے زمینی حملے کیلئے کمر کس لیاسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کے شمال میں موجود فلسطینی جنوب کی طرف چلے جائیں، شمالی غزہ میں اہم فوجی سرگرمیاں ہونے والی ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-02 23:43:44