ماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیں

Indonesia Berita Berita

ماہرہ خان بھی فلسطین کے حق میں بول پڑیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی افواج بلاامتیاز رہائشی عمارتوں، خواتین اور بچوں کو بھی نشانہ بنارہی ہیں

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستاناسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 ہوگئی؛ 724 بچے بھی شاملغزہ کو کھائی میں دھکیلا جا رہا ہے، اقوام متحدہبڑے اسمگلرز، پشت پناہوں اور فنانسرز کا ’’ڈیٹا بینک‘‘ قائم کرنیکا فیصلہسائفر کیس کی جیل سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گاپاکستان اور بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان بھی فلسطین کی حمایت میں سامنے آگئی...

حماس کے حملوں کے بعد امریکہ اور بھارت اسرائیل کے حمایتی بن کے سامنے آئے ہیں جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے نامور فنکار اور مشہور شخصیات فلسطین کے حق میں اپنی آواز بُلند کرتے نظر آرہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا کی ویڈیوخانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا کی ویڈیودنیا بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں فلسطین کے حق میں دعا کرائی گئی
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان نے شادی کی ویڈیو شیئر کردیماہرہ خان نے شادی کی ویڈیو شیئر کردیماہرہ خان نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں قوالی نائٹ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس دوران معروف فنکار بھی قوالی نائٹ میں موجود ہیں۔
Baca lebih lajut »

میرا بیٹا بھی فلسطین کے لیے آواز اٹھائے گا۔۔.(ایک ماں کی زبانی، اچھے فلسطین ...تحریر: فیض عالم میرا بیٹا بھی فلسطین کے لیے آواز اٹھائے گا۔۔  ایک ماں کی زبانی، اچھے فلسطین کی کہانی  ام مصطفیٰ نے آج دال چاول بنائے تھے مگر مصطفیٰ کی ضد تھی کہ اسے تو بس پزا ہی کھانا ہے۔وہ خواہش پوری نہ ہونے پر منہ بنائے ایک جگہ بیٹھ گیا کہ اب کھانا نہیں کھانا۔ام مصطفیٰ چاہتیں تو اسے ڈانٹتیں مارتیں یا کہتیں کہ نہیں کھانا تو مت کھاؤ۔۔۔۔مگر وہ ایک...
Baca lebih lajut »

مسجد الحرام میں جمعہ کے خطبے کے دوران امام کعبہ کی فلسطینیوں کے حق میں دعامکہ مکرمہ(محمد اکرم اسد) امام کعبہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے دعا میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور امام کعبہ فلسطین کے لئے روتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں دعا کرتے ہوئے کہا کہ اے اللہ مسجد اقصیٰ میں ہمارے بھائیوں، بہنوں کو آزادی عطا فرما، اے اللہ فلسطین میں ہمارے بھائیوں، بہنوں کا حامی و مدد گار ہو، اس موقع پر جمعہ کی ادائیگی...
Baca lebih lajut »

انڈونیشیا میں بڑی کارروائی : ‌سابق وزیر کی گرفتاریانڈونیشیا میں بڑی کارروائی : ‌سابق وزیر کی گرفتاریانڈونیشیا میں ایک اور وزیر کو بدعنوانی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا اس سے قبل پانچ وزراء بھی ہیں جن کیخلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیات
Baca lebih lajut »

انڈونیشیا میں بڑی کارروائی : ‌سابق وزیر کی گرفتاریانڈونیشیا میں بڑی کارروائی : ‌سابق وزیر کی گرفتاریانڈونیشیا میں ایک اور وزیر کو بدعنوانی کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا اس سے قبل پانچ وزراء بھی ہیں جن کیخلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیات
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 12:38:58