خاتون امریکی صحافی اسرائیل کی حمایت پر معذرت خواہ

Indonesia Berita Berita

خاتون امریکی صحافی اسرائیل کی حمایت پر معذرت خواہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اٹلانٹا : معروف امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون صحافی نے حماس کے ہاتھوں اسرائیلی بچوں کے سرقلم کرنے کے دعوے پر معذرت کرلی۔

یہ بات سارا سڈنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے معافی نامے میں کہی، معافی نامہ میں سارا سڈنر نے کہا کہ گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی تھی کہ حماس نے بچوں اور بچوں کے سر قلم کیے اس بیان کو اس وقت جاری کیا گیا جب ہم آن ایئر تھے۔انہوں نے لکھا کہ تاہم آج اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تصدیق نہیں کرسکتے کہ بچوں کے سر قلم کیے گئے تھے۔ مجھے اپنے الفاظ کی ادائیگی محتاط رہنے کی ضرورت تھی اسرائیلی دعوؤں کی تائید کرنے پر میں معذرت خواہ...

Yesterday the Israeli Prime Minister’s office said that it had confirmed Hamas beheaded babies & children while we were live on the air. The Israeli government now says today it CANNOT confirm babies were beheaded. I needed to be more careful with my words and I am sorry.

واضح رہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ کی طرف سے حماس کے ہاتھوں 40 بچوں کی ہلاکت کی تردید کے باوجود امریکی صدر بائیڈن نے بدھ کی شام یہودی رہنماؤں کے سامنے اپنی تقریر کے دوران کہا تھا کہ انہوں نے بچوں کی تصاویر دیکھی ہیں جن کے سر کٹے ہوئے تھے۔ بائیڈن کے بیانات کے بعد وائٹ ہاؤس کے ترجمان کو وضاحت کرنا پڑگئی تھی کہ امریکی صدر نے اپنے بیان کی بنیاد میڈیا رپورٹس اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ترجمان کے الزامات پر رکھی تھی۔

وائٹ ہاؤس نے یہ بھی کہا تھا کہ بائیڈن اور دیگر امریکی حکام نے حماس کے ہاتھوں اسرائیلی بچوں کے سر قلم کیے جانے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت اور اسرائیل کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے، امریکی صحافیبھارت اور اسرائیل کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے، امریکی صحافیامریکی صحافی نے بھارت اور اسرائیل کے طریقہ واردات کو ایک جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مقبوضہ علاقوں میں ایک جیسی
Baca lebih lajut »

بھارت اور اسرائیل کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے، امریکی صحافیبھارت اور اسرائیل کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے، امریکی صحافیامریکی صحافی نے بھارت اور اسرائیل کے طریقہ واردات کو ایک جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مقبوضہ علاقوں میں ایک جیسی
Baca lebih lajut »

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربغزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
Baca lebih lajut »

غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربغزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا مسترد کرتے ہیں، سعودی عربسعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعاً مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔
Baca lebih lajut »

اردن: اسرائیل کی حمایت کرنے والے معروف ریسٹورنٹس کی بائیکاٹ مہم شروعاردن: اسرائیل کی حمایت کرنے والے معروف ریسٹورنٹس کی بائیکاٹ مہم شروعاردن میں شہریوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کرنے والے تمام ریسٹورنٹس کی بائیکاٹ کی مہم شروع کردی۔ اس مہم میں غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کرنے والے تمام ریسٹورنٹس سے خریداری روک دینے کا کہا گیا ہے۔ اس شاندار اقدام کو بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔یہ مہم اس وقت شروع ہوئی جب ایک مشہور بین...
Baca lebih lajut »

ہندوستان اسلاموفوبیا کا شکار، اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورےہندوستان اسلاموفوبیا کا شکار، اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورےبھارت نے ظالم اور قابض اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے اس واقعے کو بھی مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کردیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-02 23:18:03