ہندوستان اسلاموفوبیا کا شکار، اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے

Indonesia Berita Berita

ہندوستان اسلاموفوبیا کا شکار، اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

بھارت نے ظالم اور قابض اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے اس واقعے کو بھی مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کردیا

بھارت میں اسلاموفوبیا عروج پر پہنچ چکا ہے جس کی مثال بھارتی الیکٹرونک و سوشل میڈیا پر دیکھی جاسکتی ہے۔

سوشل میڈیا پر انتہا پسند ہندو اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے دے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی بھی کسی سے کم نہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل کو چاہیئے دنیا بھر سے مسلمانوں کو نیست و نابود کردیں۔ بھارتی تجزیہ کار اور ریٹائرڈ میجر گورو آریہ کہتا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین تنازعے کا واحد حل فلسطین اور مسلمانوں کا مکمل خاتمہ ہے۔ ایک اور صحافی آدتیہ راج کول نے کہا کہ اسرائیل کو چاہیئے کہ حماس کا نام و نشان مٹا دے۔

۔ انتہاپسند مودی سرکار نے اسرائیل کی مکمل حمایت اور جنگی تعاون کا اعلان کیا ہے۔تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کو جنگ سے متاثرہ لوگوں سے کوئی دلچسپی یا ہمدردی نہیں، اسکا مقصد صرف مسلمانوں کی کردار کشی کرنا ہے۔ بھارت کی سفارتی قلابازیاں اور خود غرضی پر مبنی حکومتی پالیسیاں عکاس ہیں کہ ہندوستان مغرب کا ایک انتہائی ناقابل اعتماد اتحادی ہے۔سعودی عرب میں افغان شہریوں سے 12 ہزار پاکستانی پاسپورٹ برآمدماہرہ خان نے عابدہ پروین کے ساتھ ’صوفی نائٹ‘ کی نئی ویڈیو جاری...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیاسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیغزہ : اسرائیل نے شمالی غزہ کے گیارہ لاکھ افراد کوچوبیس گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی اور کہا غزہ سٹی میں شدت کا آپریشن ہوگا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیاسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکیغزہ : اسرائیل نے شمالی غزہ کے گیارہ لاکھ افراد کوچوبیس گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی اور کہا غزہ سٹی میں شدت کا آپریشن ہوگا۔
Baca lebih lajut »

ٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخلٹینکوں کے سہارے اسرائیلی فوج غزہ میں داخلغزہ میں اسرائیل کی جانب سے پمفلیٹس کے ذریعے شہریوں کو 24 گھنٹے کے اندر اندر غزہ چھوڑنے کی وارننگ دی گئی تھی۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ فاسفورس بم کا استعمال کیا؛ ہیومن رائٹس واچ کی تصدیقاسرائیل نے غزہ میں ممنوعہ فاسفورس بم کا استعمال کیا؛ ہیومن رائٹس واچ کی تصدیقاسرائیل نے حماس کے حملے کے جواب میں 10 اکتوبر کو لبنان اور 11 اکتوبر کو غزہ پر فاسفورس بم برسائے تھے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کو چاہیے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابور کر دے، بھارتی صحافینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر بھارتی صحافی نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابور کر دے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ہندو انتہا پسندوں نے اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے دیئے۔ بھارتی صحافی گورو آریہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین تنازع کا واحد حل فلسطین اور مسلمانوں کا خاتمہ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 12:21:27