اسرائیل کو چاہیے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابور کر دے، بھارتی صحافی

Indonesia Berita Berita

اسرائیل کو چاہیے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابور کر دے، بھارتی صحافی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر بھارتی صحافی نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابور کر دے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ہندو انتہا پسندوں نے اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے دیئے۔ بھارتی صحافی گورو آریہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین تنازع کا واحد حل فلسطین اور مسلمانوں کا خاتمہ...

پیٹرول کی قیمت کتنی کمی کا امکان ہے؟ جان کر پاکستانی خوشی سے ...حسین محمد قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل تعیناتOct 14, 2023 | 10:07 AM

نئی دہلی سوشل میڈیا پر بھارتی صحافی نے اسرائیل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو نیست و نابور کر دے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ہندو انتہا پسندوں نے اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے دیئے۔ بھارتی صحافی گورو آریہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور فلسطین تنازع کا واحد حل فلسطین اور مسلمانوں کا خاتمہ ہے۔

ایک اور جنونی نے کہا کہ اسرائیل کو چاہیے کہ حماس کا نام و نشان مٹا دے، بھارتی حکومت کو جنگ سے متاثرہ لوگوں سے کوئی دلچسپی یا ہمدردی نہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے کہا گیا کہ انتہا پسند مودی سرکار نے اسرائیل کی حمایت اور جنگی تعاون کا اعلان کر دیا۔ اور تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کا کام صرف مسلمانوں کی کردار کشی کرنا ہے۔مصباح کے بیٹے فہام الحق کتنے روپے مالیت کے بلے سے کھیلتے ہیں ؟ ویڈیو...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’پاک بھارت میچ کیلئے اسامہ میر کو اسکواڈ میں شامل کرنا چاہیے‘’پاک بھارت میچ کیلئے اسامہ میر کو اسکواڈ میں شامل کرنا چاہیے‘اسامہ میر تھوڑی بیٹنگ بھی کر سکتے ہیں اس لیے میرا خیال ہے کہ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ میں اسامہ میر کو اسکواڈ میں شامل کرنا چاہیے۔
Baca lebih lajut »

سوریا کمار کا پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہسوریا کمار کا پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہبھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ دے دیا۔۔۔۔۔

عدالت نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تو کریں گے، نگراں حکومتعدالت نے نواز شریف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تو کریں گے، نگراں حکومتاسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ عدالت کہتی ہے نواز شریف کو گرفتار کر کے جیل بھیجیں تو حکم پر عمل کریں گے۔

Render Time: 2025-03-03 19:34:31