سوریا کمار کا پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ

Indonesia Berita Berita

سوریا کمار کا پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ دے دیا۔۔۔۔۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ دے دیا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی، شائقین کرکٹ کی خواہش ہوتی ہے کہ میچ میں اسٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں اور اپنی ٹیم اور اسٹار کرکٹرز کو سپورٹ کریں۔ تاہم سبھی شائقین کی یہ خواہش پوری نہیں ہو پاتی کسی کو ٹکٹ نہیں ملتا تو کوئی کسی مجبوری کی وجہ سے اسٹیڈیم نہیں پہنچ پاتا۔

کرکٹرز کے دوستوں اور رشتے داروں کی جانب سے بھی ٹکٹ کی درخواست کی جاتی ہے لیکن کرکٹر بھی اپنی مجبوری بتاتے ہوئے کہہ دیتے ہیں وہ ٹکٹ نہیں دے سکتے۔سوریا کمار یادیو انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بھائی لوگ گھر پر اچھے اچھے ٹی وی ہیں سب کے، انجوائے کرو اور اے سی میں بیٹھ کر میچ دیکھو، نو مور ٹکٹ ریکوئسٹ پلیز۔‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سوریا کمار کا پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہسوریا کمار کا پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہبھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ دے دیا۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔

محمد عامر نے پاک بھارت میچ سے قبل ٹیم میں ایک تبدیلی کا مشورہ دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق فاسٹ بولر محمد عامر نےقومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ میں ایک تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔  سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کا کہنا ہےبھارت کے خلاف میچ میں اسامہ میر کو موقع دینا چاہیےکیونکہ مڈل اوورز میں وکٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور اسامہ میر اس قسم کا بولر ہے جو فارم میں ہے اور وکٹیں لے رہا ہے۔ وہ تھوڑی بہت بیٹنگ بھی کرسکتا...
Baca lebih lajut »

پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو انتظار ہے وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمدآباد میں ہفتہ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

Render Time: 2025-03-03 15:45:01