لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق فاسٹ بولر محمد عامر نےقومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ میں ایک تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔ سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کا کہنا ہےبھارت کے خلاف میچ میں اسامہ میر کو موقع دینا چاہیےکیونکہ مڈل اوورز میں وکٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور اسامہ میر اس قسم کا بولر ہے جو فارم میں ہے اور وکٹیں لے رہا ہے۔ وہ تھوڑی بہت بیٹنگ بھی کرسکتا...
2018میں پاکستان کو ایک ایڈونچر سے گزارا گیا،راناثنااللہورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو با آسانی شکست دے دیلاہور سابق فاسٹ بولر محمد عامر نےقومی ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ میں ایک تبدیلی کا مشورہ دے دیا۔
سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کا کہنا ہےبھارت کے خلاف میچ میں اسامہ میر کو موقع دینا چاہیےکیونکہ مڈل اوورز میں وکٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور اسامہ میر اس قسم کا بولر ہے جو فارم میں ہے اور وکٹیں لے رہا ہے۔ وہ تھوڑی بہت بیٹنگ بھی کرسکتا ہے۔محمد عامر نے کہا کہ میں اس بارے میں بات نہیں کروں گا کہ کس کو ٹیم سے باہر کیا جائے لیکن میں اسامہ میر کو ٹیم کمبی نیشن میں لانے کی کوشش کروں گا۔ اس سے قبل سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ واضح رہے کہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’’کبھی درد ہوتا ہے کبھی اداکاری کرتا ہوں‘‘ رضوان کا کمنٹیٹر کو دلچسپ جوابدورانِ میچ کمنٹیٹر نے انہیں ایکٹنگ کرنے کا مشورہ دیا تھا
Baca lebih lajut »
پاکستانی شاہین بھارت سے مقابلے کے لیے احمد آباد پہنچ گئےبھارت سے ورلڈکپ کا اہم میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے احمد آباد میں پڑاؤ ڈال لیا، کھلاڑی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے پہنچے۔

محمد رضوان کے فلسطین سے متعلق ٹوئٹ پر آئی سی سی کا مؤقف آگیاورلڈ کپ میں پاک سری لنکا میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے والے محمد رضوان نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کردیا تھا

جسپریت بمراہ کے لیے پاک بھارت میچ سے بھی اہم کیا ہے؟بھارت کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے بڑھ والدہ سے ملاقات ضروری ہے جس کے لیے وہ بے تاب ہیں۔
Baca lebih lajut »