تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور جنگی جرائم میں ملوث عناصر کوسزا کا مطالبہ کیا گیا
تنطیم تعاون اسلامی نے اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔
او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی دعوت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری کی شدید مذمت کی گئی اور اسے منظم ریاستی دہشتگردی اور جنگی جرم قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ جنگی جرائم میں ملوث عناصر کو سزا ملنی چاہیے۔
اعلامیہ میں فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی حمایت، حق خود ارادیت اور فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے عزم پر زور دیا گیا۔عمران خان کو سائیکل کیا موٹرسائیکل بھی دیں گے، ججخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج ، استنبول میں اسرائیلی سفارتخانہ نذر آتشاستنبول : غزہ میں اسپتال پر حملے کیخلاف دنیا بھر کے مسلمانوں سراپا احتجاج بن گئے، استنبول میں اسرائیلی سفارتخانے کو نذر آتش کردیا گیا۔

'تم معلون قوم سے ڈرتے ہو؟' ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوالغزہ کے اسپتال پر ہونے والے حملے میں کم از کم 500 افراد شہید ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدفضائی حملے میں غزہ شہر کے العہلی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا
Baca lebih lajut »