'تم معلون قوم سے ڈرتے ہو؟' ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوال

Indonesia Berita Berita

'تم معلون قوم سے ڈرتے ہو؟' ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوال
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

غزہ کے اسپتال پر ہونے والے حملے میں کم از کم 500 افراد شہید ہوئے ہیں

ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی سزا کالعدم قرارایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلبہ پر 2 سال کی پابندی عائدمبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کی زد میں آنیوالا میٹرک کا طالبعلم جاں بحقملالہ بھی غزہ اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے خوفزدہ، پرزور مذمتپاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینکغاصب اسرائیل، فلسطینی جذبے کو شکست نہیں دے سکتامزید اردو خبریںدنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے...

غزہ میں قائم اسپتال اسرائیل کے راکٹ حملے کے بعد ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے جبکہ اطراف میں شدید آگ بھی لگی ہوئی ہے، وزارت صحت کے مطابق اسپتال زخمی اور بیمار مریضوں سے پہلے ہی بھرا ہوا تھا۔اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کردی ہے جس پر پاکستان سمیت دُنیا بھر کی معروف شخصیات شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کررہی ہیں۔

جلال آل نے کہا کہ ‘دنیا خاموش ہے، جنیوا کنونشن کہاں ہے؟ کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار؟ کہاں ہیں اقوام متحدہ؟ کہاں ہیں انسانیت کے محافظ؟’اُنہوں نے اسلامی ریاستوں سے سوال کیا کہ ‘اور تم کہاں ہو دنیا کی امیر ترین اسلامی ریاستیں؟ اس نسل کشی کو روکنے کا کب کہو گے؟ کیا تم اس قوم سے ڈرتے ہو جس پر قرآن میں لعنت ہے؟’

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید، فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیاپاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید، فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیااسرائیلی سفیر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاک بھارت کرکٹ میچ میں انڈیا کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان نے اسرائیلی بربریت کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی ...کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ماہرہ خان  نے  اسرائیلی بربریت کے شکار معصوم فلسطینی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کیلیے 'ایکس ' پر اپنے جذبات کا اظہار کر دیا .
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 17:27:54