اسرائیلی سفیر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاک بھارت کرکٹ میچ میں انڈیا کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا
اسرائیل کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید کے بعد فاطمہ بھٹو نے صیہونی ریاست کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
انڈیا، سری لنکا اور بھوٹان میں اسرائیلی سفیر کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاک بھارت کرکٹ میچ میں جہاں انڈیا کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا وہیں اس بات پر بھی مسرت کا اظہار کیا گیا کہ پاکستان کامیاب نہ ہوسکا ورنہ وہ اپنی فتح کو حماس کے نام کردیتا۔ اسرائیل کے آفیشل پیج کا اشارہ قومی کرکٹر محمد رضوان کی طرف تھا جنہوں نے سری لنکا کے خلاف جیت کو مظلوم فلسطینیوں کے نام کیا تھا۔
Happy to lose cricket games till the end of time if the alternative is being publicly cheered by a genocidal state that murdered 724 children in 7 days.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹیم کیلئے کھیلنے والے ہی باہر ہوجاتے ہیں، اظہرعلی بھی بول پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023میں بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Baca lebih lajut »

سنگاپور : مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئیسنگاپور میں پولیس نے طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »
نگراں وزیر اعظم کا مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹساسلام آباد: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حکومت کی مقررہ قیمت سے کم پر کپاس کی خریداری کا نوٹس لے لیا۔

’بابر اعظم پاکستان کا سچن ٹنڈولکر بنے گا‘سابق پاکستانی کرکٹرز نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کرکٹ کا بڑا کھلاڑی ہے اور وہ اپنی صلاحیتوں کی بدولت پاکستان کا سچن ٹنڈولکر بنے گا۔
Baca lebih lajut »