کراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراس

Indonesia Berita Berita

کراچی؛گلشن معمار میں سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سے شہریوں میں خوف و ہراس
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

علاقہ مکینوں کا متعلقہ حکام سے آوارہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کا مطالبہ

گلشن معمار میں آوارہ کتوں کی بہتات اور شہریوں کو کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات سے علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں مسجد کے باہر ایک شخص کی ٹانگ کتے کے کاٹنے سے لہولہان ہوگئی جبکہ مسجد انتظامیہ کی جانب سے زخمی شخص کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلشن معمار کے علاقے میں قائم جامع مسجد معمور کے مین گیٹ پر ایک شخص کی ٹانگ پر ٹخنے کے قریب کتے نے کاٹ لیا جس کی وجہ سے اس کی ٹانگ سے خون بہنے لگا۔ اس دوران مسجد انتظامیہ کی جانب سے ویڈیو میں بتایا گیا کہ واقعہ جمعے کی نماز کے بعد پیش آیا ہے جبکہ زخمی ہونے والا مسجد کا خادم ہے، ویڈیو میں تمام سیاسی جماعتوں اور گلشن معمار کی انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ خدارا گلشن معمار میں آوارہ کتوں کا کوئی بندوبست کیا جائے تاکہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات ختم ہو سکیں۔

علاقے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آوارہ کتوں کی بہتات اور شہریوں کو کاٹنے کے واقعات کی وجہ سے مکین شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں اور خصوصاً خواتین و بچوں کا گھروں سے نکلنا محال ہوگیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے بھی متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ آوارہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے تاکہ علاقہ مکین کتوں کے حملوں اور ان کے کاٹ نے سے محفوظ رہ سکیں۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گلشن معمار میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات کے نتیجے میں علاقہ مکینوں میں خوف و ہراسگلشن معمار میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات کے نتیجے میں علاقہ مکینوں میں خوف و ہراسگلشن معمار کے علاقے میں آوارہ کتوں کی بہتات اور شہریوں کو کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات سے علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »

کراچی؛ دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 4 شہری زخمیکراچی؛ دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 4 شہری زخمیدران ڈکیتی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعات میمن گوٹھ اور بھینس کالونی میں پیش آئے
Baca lebih lajut »

کراچی؛ پولیس کا گٹکا ماوا کارخانے پر چھاپہ،5 ملزمان گرفتار، ایس ایچ او معطلکراچی؛ پولیس کا گٹکا ماوا کارخانے پر چھاپہ،5 ملزمان گرفتار، ایس ایچ او معطلایس ایس پی ویسٹ نے مبینہ سرپرستی کے الزام میں ایس ایچ او گلشن معمار اور ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن کو معطل کر دیا
Baca lebih lajut »

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ، اعداد و شمار جاریپنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
Baca lebih lajut »

برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزابرطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزازیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو 2001 سے 2010 کےدرمیان زیادتی کے مختلف کیسز میں سزاسنائی گئی: میڈیا رپورٹس
Baca lebih lajut »

7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیا7 اکتوبر کے حملوں کا شکار ہونیوالے امریکیوں کے اہلخانہ نے ایران پر مقدمہ کردیامدعیان میں ان 30 سے زائد امریکی شہریوں کے اہلخانہ بھی شامل ہیں جو غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے لڑتے ہوئے مارے گئے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:06:15