برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا

Rape Case Berita

برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

زیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو 2001 سے 2010 کےدرمیان زیادتی کے مختلف کیسز میں سزاسنائی گئی: میڈیا رپورٹس

/ فائل فوٹوغیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر ہیلی فیکس میں 12 سے 16 سال کی عمرکی 4 لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہونے کے بعد ان واقعات میں ملوث 20 افرادکو مجموعی طورپر 219 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

حکام کا بتانا ہے کہ زیادتی کے واقعات کی تحقیقات کا آغاز 2016 میں ہوا تھا جب 13 سے 16 سال کی 2 لڑکیوں سے 2006 سے 2009 کے درمیان ہونے والے واقعات کی تحقیقات کی گئیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسلتین طلاقیں اکٹھی دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے: اسلامی نظریاتی کونسلکونسل نے جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا کو 6 ماہ سے بڑھا کر ایک سال کرنے کی منظوری دے دی
Baca lebih lajut »

کراچی بچوں کو ڈھال بناکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو گرفتارکراچی بچوں کو ڈھال بناکر لوٹ مار کرنے والے دو ڈاکو گرفتارپولیس نے فوٹیج کی مدد سے انڈے کی دکان میں لوٹ مار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا
Baca lebih lajut »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 91000 پوائنٹس کی سطح عبورپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 91000 پوائنٹس کی سطح عبوراکتوبر کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں مجموعی طور پر 9749پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ
Baca lebih lajut »

’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر’’سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو بھی سزا ملے گی‘‘
Baca lebih lajut »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ناسا کا ’قاتل سیارچوں‘ کے حوالے سے اہم منصوبہناسا کا ’قاتل سیارچوں‘ کے حوالے سے اہم منصوبہناسا نے زمین کو تباہ کرنے والے قاتل سیارچوں کو 1000 اسپیس کرافٹ کی آرمی سے ختم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 23:01:27